Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

افغانستان میں عالمی ادارہ صحت کے 80فیصدخدمات بند ہونے کا خطرہ

Towseef
Last updated: March 18, 2025 10:35 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

کابل //عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ فنڈز کی کمی کی وجہ سے اس کی افغانستان میں مدد کرنے والی 80 فیصد خدمات جون تک بند ہوسکتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ امریکی امداد میں بڑے پیمانے پر کٹوتی کے دوران نقد رقم کی کمی کا تعلق ترقیاتی امداد کی ترجیحات میں تبدیلی سے ہے۔ڈبلیو ایچ او نے ایک بیان میں کہا کہ فوری مداخلت کے بغیر جون 2025 تک مزید 220 سے زیادہ مراکز بند ہو سکتے ہیں، جس سے مزید 18 لاکھ افغان بنیادی صحت کی دیکھ بھال تک رسائی سے محروم ہو جائیں گے۔ایجنسی نے کہا کہ مالی امداد کی کمی کی وجہ سے اس طرح کے 167 آپریشن پہلے ہی بند ہو چکے ہیں۔ڈبلیو ایچ او کے افغانستان کے سربراہ ایڈون سینزا سلواڈور کا کہنا ہے کہ اس کے نتائج کا اندازہ انسانی جانوں کے زیاں سے لگایا جائے گا، یہ صرف فنڈنگ کے بارے میں نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک انسانی ایمرجنسی ہے جس سے افغانستان کے صحت کے نظام کو مضبوط بنانے میں برسوں کی پیش رفت کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ڈبلیو ایچ او سے امریکا کو نکالنے کے حکم نامے پر دستخط کے بعد سے ڈبلیو ایچ او خطرے کی گھنٹی بجا رہا ہے۔اس انخلا اور واشنگٹن کے تعاون کے خاتمے نے خسرے کی نگرانی کے عالمی نیٹ ورک کو خطرے میں ڈال دیا ہے، جسے اب تک مکمل طور پر واشنگٹن کی طرف سے مالی اعانت فراہم کی جاتی رہی ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق افغانستان میں جنوری اور فروری کے دوران خسرے کے 16 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز اور 111 اموات ہوئیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

ہندوستان اورگھانا کا دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم کی صدر مہاسا کے ساتھ ملاقات

July 3, 2025
بین الاقوامی

مراکز اب موت کے پھندے بن امداد کے متلاشی 6 افراد سمیت مزید 23 فلسطینی جاں بحق

July 3, 2025
بین الاقوامی

قطر میں جنگ بندی مذاکرات حماس کاجواب جمعہ تک متوقع

July 3, 2025
بین الاقوامی

انڈونیشیا میں جہازغرقاب ۔4اموات،38لاپتہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?