Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سی اے جی تقرری تنازع | سپریم کورٹ کا مرکزی حکومت کو نوٹس

Towseef
Last updated: March 17, 2025 11:16 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے پیر کو ایک پی آئی ایل پر مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا جس میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل(سی اے جی)کی تقرری صرف ایگزیکٹو اور وزیر اعظم کے ذریعہ آئینی دفعات کی خلاف ورزی ہے۔جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس این کوٹیشور سنگھ کی بنچ نے این جی او سینٹر فار پبلک انٹرسٹ لٹیگیشن کی طرف سے دائر عرضی پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا۔ بنچ نے اسے اسی معاملے پر زیر التوا دیگر کیس کے ساتھ جوڑنے کی بھی ہدایت دی۔عدالت نے یہ حکم درخواست گزار کی جانب سے وکیل پرشانت بھوشن کے دلائل سننے کے بعد دیا۔انہوں نے دعوی کیا کہ مہاراشٹر جیسی ریاستوں میں جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت ہے، سی اے جی کے ذریعہ آڈٹ کو روکا جا رہا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ سی اے جی نے حالیہ دنوں میں اپنی آزادی کھو دی ہے۔ بھوشن نے دلیل دی کہ یہاں سوال ادارے کی آزادی کا ہے۔بنچ نے ان سے کہا کہ وہ حالیہ برسوں میں سی اے جی کی آزادی پر شک کرنے سے متعلق حقائق کو ریکارڈ پر لائے۔ بھوشن نے دلیل دی کہ سی اے جی کی رپورٹوں کی تعداد کم ہو گئی ہے اور عملے کی تعداد کم ہو رہی ہے۔انہوں نے مزید استدلال کیا کہ عدالت نے اس سے قبل سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی)کے ڈائریکٹر اور چیف الیکشن کمشنر کی تقرریوں کے سلسلے میں مداخلت کی تھی تاکہ ان کی آزادی کو یقینی بنایا جا سکے۔بنچ نے آرٹیکل 148 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ “ہمیں اپنے اداروں پر بھی بھروسہ رکھنا ہوگا”، جس میں کہا گیا ہے کہ سی اے جی کو عہدے سے ہٹانے کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے جج کی طرح تحفظ حاصل ہے۔تاہم بنچ نے بالآخر اس معاملے کی جانچ کرنے کا فیصلہ کیا۔پی آئی ایل نے عدالت عظمی سے یہ ہدایت مانگی تھی کہ سی اے جی کی تقرری صدر کے ذریعہ ایک آزاد اور غیر جانبدار سلیکشن کمیٹی کی مشاورت سے کی جائے جس میں وزیر اعظم، قائد حزب اختلاف (ایل او پی) اور چیف جسٹس آف انڈیا شامل ہوں۔عرضی میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سی اے جی کی تقرری کی ہدایات انفارمیشن کمیشن اور سنٹرل ویجیلنس کمیشن سمیت دیگر اداروں کی تقرری کی طرح ہونی چاہئیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Elvis The new Queen Lifetime Video slot Enjoy Totally free WMS Online slots
Nordicbet Nordens största spelbolag med gambling enterprise och possibility 2024
blog
Elvis the new king Gambling establishment Online game Courses
Find Better On the web Bingo Web sites and you may Exclusive Also provides in the 2025

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?