Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں سہ روزہ رائسینا ڈائیلاگ کا افتتاح آج، 125 ممالک کے نمائندگان کی ہوگی شرکت

KU Admin
Last updated: March 17, 2025 10:50 am
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی آج جغرافیائی سیاست اور جغرافیائی معیشت پر ہندوستان کے تین روزہ سفارتی کانفرنس رائسینا ڈائیلاگ کے 10ویں ایڈیشن کا افتتاح کریں گے۔ اس کانفرنس میں 125 ممالک کے نمائندگان کی شرکت ہوگی جس میں نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکشن، امریکہ کی نیشنل انٹلیجنس کے ڈائرکٹر تلسی گبارڈ، یوکرین کے وزیر خارجہ آندری سائی بِہا بھی شامل ہیں۔
نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکشن افتتاحی اجلاس میں کلیدی خطبہ دیں گے۔ رائسینا ڈائیلاگ کا انعقاد آبزرور ریسرچ فاؤنڈیشن کے ذریعہ وزارت خارجہ کی شراکت داری سے کیا جا رہا ہے۔ وزارت خارجہ نے اتوار کو بتایا کہ اس میں مختلف ملکوں کے نمائندگان حصہ لیں گے جن میں وزیر، سابق سربراہان مملکت و حکومت، فوجی کمانڈرز، صنعت اور ٹیکنالوجی شعبہ کے قائد، ماہرین تعلیم، صحافی، اسٹریٹجک امور کے ماہرین اور سرکردہ تھنک ٹینکس کے ماہرین شامل ہیں۔
افسروں کا کہنا ہے کہ 20 ممالک کے وزیر خارجہ اس کانفرنس میں حصہ لینے والے ہیں۔ یوکرین کے وزیر خارجہ کا ہندوستان دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب امریکہ روس کے ساتھ عارضی جنگ بندی کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان کے علاوہ کیوبا، سلووانیہ، لکژمبرگ، لکٹنسٹین، لاطویہ، مولدووا، جارجیا، سوئیڈن، سلوواک جمہوریہ، بھوٹان، مالدیپ، ناروے، تھائی لینڈ، اینٹیگوا و باربوڈا، پیرو، گھانا، ہنگری اور ماریشس کے وزیر خارجہ بھی ڈائیلاگ میں حصہ لیں گے۔
س سال کے ڈائیلاگ کی تھیم کالچکر-پیپل، پیس اینڈ پلانیٹاہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق تقریباً 125 ملکوں کے 3500 سے زیادہ شرکاء ذاتی طور سے اس میں شامل ہوں گے۔ وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے اتوار کو ہندوستان کے دورہ پر آئے نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن سے ملاقات کی۔ لکسن 16 سے 20 مارچ تک ہندوستان کے دورہ پر ہیں۔
اس سال کے کانفرنس میں ایک خاص بات یہ ہوگی کہ تائیوان کا ایک سینئر سیکوریٹی افسر پہلی بار اس میں حصہ لے گا جو دونوں فریق کے درمیان بڑھتے تعاون کو ظاہر کرتا ہے۔ اس کے علاوہ کیوبا کے نائب وزیر اعظم مارٹینیج دیاز اور فلپائن کے وزیر خارجہ اینرک اے منالو بھی اس کانفرنس میں شامل ہوں گے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح
جموں
نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ
جموں
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا کا ایل او سی کی اگلی چوکیوں کا دورہ فوجی جوانوں سے ملاقات، آپریشنل تیاری، پیشہ ورانہ مہارت کو قائم رکھنے کی ہدایت
پیر پنچال
۔4گاڑیوں کے روٹ پرمٹ معطل، 51گاڑیاں بلیک لسٹ،9ڈرائیونگ لائسنس معطل| ڈیڑھ ماہ میں230گاڑیوں کے چالان، 31گاڑیاں ضبط، 9.65لاکھ روپےجرمانہ وصول
خطہ چناب

Related

بین الاقوامی

محصور بچوں کیلئے اٹلی سے امدادی سامان لیکر ایک اور جہاز روانہ

July 14, 2025
بین الاقوامی

پانی کیلئے انتظار میں کھڑے بچوں پر بمباری | 17 بچوں سمیت مزید35فلسطینی جاں بحق

July 14, 2025
بین الاقوامی

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر طیارہ گر کر تباہ

July 14, 2025
برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?