Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

اکشر پٹیل دہلی کیپٹلس کے کپتان مقرر

Mir Ajaz
Last updated: March 14, 2025 10:51 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی/جے ایس ڈبلیو-جی ایم آر کی شریک ملکیت دہلی کیپٹلس نے جمعہ کو اسٹار آل راؤنڈر اکشر پٹیل کو انڈین پریمیئر لیگ کے 2025 سیزن سے قبل ٹیم کا کپتان مقرر کیا۔ اکشر پٹیل، 31، نے 2019 میں دہلی کیپٹلز میں شمولیت اختیار کی تھی اور اس کے بعد سے چھ سیزن میں فرنچائز کے لیے بہترین کارکردگی دکھانے والوں میں سے ایک ہے ۔ انہوں نے کیپٹلز کے لیے 82 میچوں میں 967 رنز بنائے ہیں اور 7.09 کی شاندار اکانومی سے 62 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ آج یہاں اس موقع پر اکشر کا ٹیم کے نئے کپتان کے طور پر خیرمقدم کرتے ہوئے دہلی کیپٹلس کے صدر کرن کمار گاندھی نے کہاکہ “ہم اکشر کو دہلی کیپٹلس کا کپتان مقرر کرتے ہوئے بے حد خوش ہیں۔ وہ 2019 سے کیپٹلز فیملی کا ایک لازمی حصہ رہا ہے اور یہ فیصلہ بطور کپتان ان کے لیے ایک فطری ترقی کی عکاسی کرتا ہے دو سیزن کے لیے ہمارے نائب کپتان رہنے سے لے کر اب ٹیم کی قیادت کرنے تک انھوں نے ہمیشہ ہمارے لیے ہر موقع پر اپنا حصہ ڈالا ہے ۔ اکشر کو ہمارے کوچنگ اسٹاف اور تجربہ کار لیڈرشپ گروپ کا مکمل تعاون حاصل ہے اور میں ان کے نئے کردار میں ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ دہلی کیپٹلز کے شریک مالک پارتھ جندل نے کہاکہ “میں نے دہلی کیپٹلز میں بطور کرکٹر اور ایک کپتان کے طور پر اکشر کی ترقی کو پہلی مرتبہ دیکھا ہے ۔”اکشر پٹیل نے کپتان مقرر ہونے پر کہاکہ “دہلی کیپٹلس کی کپتانی کرنا میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے اور میں اپنے مالکان اور معاون عملے کا بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھ پر جو اعتماد دکھایا ہے ۔” دہلی کیپٹلس اپنی آئی پی ایل 2025 مہم کا آغاز 24 مارچ کو وشاکھاپٹنم میں لکھنؤ کے خلاف کرے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
حکومت کسانوں کی بہبود کیلئے پُرعزم جاویدڈار کافروٹ منڈی کانس پورہ کادورہ
صنعت، تجارت و مالیات
۔141سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کیلئے 990 کروڑ روپے مختص حق اطلاعات درخواست کے جواب میں انکشاف
صنعت، تجارت و مالیات
فن جذبات ، احساسات کے اظہار کا موقع فراہم کرتا ہے تنویر صادق کے ہاتھوں حول میں آرٹ گیلری کا افتتاح
صنعت، تجارت و مالیات
غزلیات
ادب نام

Related

سپورٹس

بارہمولہ میں ہینڈبال اوروالی بال مقابلے اختتام پزید

July 12, 2025
سپورٹس

یہ مجھے عمردراز محسوس کراتا ہے :سوویں ٹیسٹ پر اسٹارک

July 11, 2025
سپورٹس

میں ایم ایس دھونی کو اپنے ڈبلز پارٹنر کے طور پر منتخب کروں گا:سوریہ کمار یادو

July 11, 2025
سپورٹس

بڈگام میں کھیل سرگرمیاں انٹر زونل لیول فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?