Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

آئی آئی ٹی بابا گرفتار، گانجہ برآمد

Towseef
Last updated: March 3, 2025 9:19 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

جے پور//مہاکمبھ میلہ کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے آئی آئی ٹی بابا ابھے سنگھ کو آج جئے پور پولیس نے حراست میں لے لیا۔ آئی آئی ٹی بابا نے سوشل میڈیا پر خودکشی کی دھمکی دی تھی، جس کے بعد شپرا پتھ تھانہ پولیس نے ردھی سدھی پارک کلاسک ہوٹل پہنچ کر 3 مارچ کو انھیں حراست میں لیا اور پھر پوچھ تاچھ بھی شروع ہو گئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ جب پولیس ہوٹل پہنچی تو بابا کے پاس سے گانجہ بھی برآمد کیا۔ یعنی ان کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ میں کارروائی ہو سکتی ہے۔ آئی آئی ٹی بابا کے ذریعہ خودکشی کی دی گئی دھمکی اور گانجہ برآمد ہونے کے بعد ان سے تفصیلی پوچھ تاچھ کی خبریں ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ پولیس نے اس معاملے میں ایف آئی آر بھی درج کر لی ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ آئی آئی ٹی بابا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کر خود کو حراست میں لیے جانے کا پورا واقعہ بیان کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہوٹل میں پولیس آ گئی ہے، میں نے سامان پیک کر لیا ہے، پولیس ایف آئی آر درج کر رہی ہے۔ اس ویڈیو کے کیپشن میں بابا نے لکھا ہے ہمیں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے کچھ وکیل چاہئیں، جو کیس کے خلاف لڑ سکیں۔اس ویڈیو میں آئی آئی ٹی بابا کہہ رہے ہیں کہ سب بھول گئے نہ، بھولے ناتھ کا پرساد سب ختم۔ میں کچھ نہیں سمجھ رہا۔ یہاں کوئی ہمیں مدد نہیں کر رہا ہے۔ لوگ صرف میسج کرتے ہیں۔ میں رات بھر نہیں سویا۔ مجھے لائیو نہیں کرنے دے رہے۔ اب انھوں نے اجازت دی ہے۔ سنبھالو اپنا سناتن۔ میں دوسرے ملک میں جا کر بھی سناتن بنا سکتا ہوں۔ سچائی کی کوئی کمی نہیں ہے۔ پولیس والے میرے ساتھ ہیپی برتھ ڈے منا رہے ہیں۔ میں تھک چکا ہوں۔ میرے پاس کچھ بھی نہیں بچا ہے۔ نہ پیسے ہیں اور نہ روابط ہیں۔گانجہ برآمدگی کے تعلق سے صفائی دیتے ہوئے آئی آئی ٹی بابا نے کہا کہ یہ مہادیو کا پرساد ہے، سبھی بابا پیتے ہیں۔ ان کے اوپر یہ (پولیس والے) کیس کر رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا ڈوڈہ سڑک حادثے پر اظہارِرنج
تازہ ترین
ڈوڈہ ضلع میں ایک اور سڑک حادثہ میاں بیوی زخمی، جی ایم سی ڈوڈہ منتقل
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بون اینڈ جوائنٹ اسپتال سرینگر میں 120 بستروں پر مشتمل نئے آرتھوپیڈک بلاک کا افتتاح کیا
تازہ ترین
ڈوڈہ سڑک حادثے میں ہلاکتوں پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار ِ افسوس
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?