Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مایاوتی کا بڑا فیصلہ | بھتیجے آکاش کو تمام عہدوں سے برطرف کیا

Towseef
Last updated: March 2, 2025 10:23 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//بہوجن سماج پارٹی کی قومی صدر مایاوتی نے اپنے بھتیجے آکاش آنند کو نیشنل کوآرڈی نیٹر کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ مایاوتی نے آنند کمار کو نیشنل کوآرڈی نیٹر بنایا ہے اور راجیہ سبھا رکن رام جی گوتم کی ذمہ داری میں اضافہ کیا ہے اور وہ بھی اب نیشنل کوآرڈی نیٹر ہوں گے۔ واضح ہو کہ مایاوتی نے گزشتہ دنوں آکاش آنند کے سسر اشوک سدھارتھ کو ہٹا دیا تھا۔ بی ایس پی سپریمو نے ایک میٹنگ کے دوران اپنی جانشینی پر واضح طور پر کہا کہ میری آخری سانس تک کوئی جانشین نہیں ہوگا۔علاوہ ازیں مایاوتی نے کہا کہ اب ان کے بھائی آنند کے بچوں کی شادی سیاست سے وابستہ خاندان میں نہیں ہوگی۔ اس کے پیچھے کی وجہ بتاتے ہوئے مایاوتی نے کہا کہ آنند کمار کے بارے میں یہ بھی بتانا چاہتی ہوں کہ موجودہ بدلے ہوئے حالات میں پارٹی اور تحریک کے مفاد میں اب انہوں نے اپنے بچوں کا رشتہ بھی غیر سیاسی خاندان کے ساتھ جوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاکہ اشوک سدھارتھ کی طرح اب مستقبل میں کبھی بھی پارٹی کا نقصان نہ ہو سکے۔ علاوہ ازیں بی ایس پی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اتنا ہی نہیں بلکہ اب میں نے خود بھی یہ فیصلہ لیا ہے کہ میرے جیتے جی اور میری آخری سانس تک بھی اب پارٹی میں میرا کوئی بھی جانشین نہیں ہوگا۔ جس فیصلے کا پارٹی کے لوگوں نے دل سے استقبال کیا۔قابل ذکر ہے کہ پریس ریلیز میں کہا گیا کہ بی ایس پی سپریمو نے اپنی اس بات کو آج پھر سے دوہرایا ہے کہ میرے لیے پارٹی اور تحریک پہلے ہے۔ بھائی-بہن اور ان کے بچے اور دوسرے رشتہ دار وغیرہ سب بعد میں آتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
! صحت کشت اور خاموش دعوے | جموں و کشمیر میں کاشتکاروں کے حقوق کی بنیاد کا جائزہ معلومات
کالم
! بغیر ِ محنت و جدوجہدکامیابی حاصل نہیں ہوتی فکر و ادراک
کالم
کسان ۔ شکر، صبر اور توکل کا دوسرا نام عزم و استقلال
کالم
ماہ جولائی میں زراعت میں کرنے کے کام زراعت
کالم

Related

برصغیر

ایران کامشروط جوہری مذاکرات سے انکار

July 15, 2025
برصغیرتازہ ترین

عالمی یوم اردو ایوارڈز 2025 کا اعلان

July 15, 2025
برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?