Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

چمولی لینڈ سلائڈ | راحت مہم کیلئے ایم آئی17اور چیتا ہیلی کاپٹر تعینات

Towseef
Last updated: March 2, 2025 10:23 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//ہندوستانی فضائیہ کے افسروں کے مطابق بدری ناتھ-مانا میں راحت و بچائو مہم پھر سے شروع کر دی گئی ہے۔ اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں لینڈ سلائڈ سے متاثر علاقوں میں اتوار کو تلاشی مہم کیلئے ایک ایم آئی17ہیلی کاپٹر ڈرون پر مبنی انٹلیجنٹ بریڈ آبجیکٹ ڈٹیکشن سسٹم کو ایئر لفٹ کرنے کیلئے تیار ہے۔28 فروری کو جوشی مٹھ کے مانا گاوں کے پاس بی آر او کیمپ میں ہوئے لینڈ سلائڈ کے بعد سے ہی فضائیہ کا چیتا ہیلی کاپٹر چمولی کے مانا علاقے میں راحت و بچاو مہم میں لگا ہوا ہے۔اترا کھنڈ کے ریاستی آفات انتظامیہ کے سکریٹری ونود کمار سمن نے کہا کہ موسم نے ہمارا ساتھ دیا ہے۔ کل 54(بی آر او ملازمین)لاپتہ ہوئے تھے، ان میں سے 50کو بچا لیا گیا ہے اور 4لوگوں کی جان چلی گئی ہے۔ وہیں 4لوگ ابھی بھی لاپتہ ہیں اور ان کی تلاشی کے لیے بچاو مہم چل رہی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ ہم جلد ہی ان کا پتہ لگا لیں گے۔ زخمی بی آر او ملازمین کو آگے مزید علاج کے لیے جوشی مٹھ آرمی اسپتال میں ایئرلفٹ کیا جا رہا ہے۔اس دوران آج (اتوار کو) وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی چمولی کے مانا میں بی آر او ملازمین کو بچانے کے لیے لگاتار دوسرے دن چل رہے بچاو مہم کا جائزہ لینے کے لیے آئی ٹی پارک دہرہ دون میں ڈیزاسٹر کنٹرول روم پہنچے۔اس سے پہلے ہفتہ کو اتراکھنڈ حکومت نے 28 فروری کو جوشی مٹھ کے مانا گیٹ واقع بی آر او کیمپ کے پاس ہوئے لینڈ سلائڈ پر تفصیلی رپورٹ جاری کی۔ وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی کی ہدایت پر راحت اور بچاو کام جنگی سطح پر جاری ہے۔لینڈ سلائڈ کے بعد برف میں پھنسے ملازمین کی تلاش کے لیے ایس ڈی آر ایف کی ایک ٹیم بھی آج لوکیٹنگ کیمرہ اور تھرمل امیج کیمرہ لے کر روانہ ہوئی۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس ایس ڈی آر ایف ردھیم اگروال کی ہدایت کے مطابق مانا میں لینڈ سلائڈ کے دوران لاپتہ ملازمین کی تلاش کے لیے ایس ڈی آر ایف کی ایک اعلی سطح کی ٹیم کو متاثر لوکیٹنگ کیمرہ (وی ایل سی) اور تھرمل امیج کیمرہ کے ساتھ سہسترادھارا سے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ جائے حادثہ پر بھیجا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا ڈوڈہ سڑک حادثے پر اظہارِرنج
تازہ ترین
ڈوڈہ ضلع میں ایک اور سڑک حادثہ میاں بیوی زخمی، جی ایم سی ڈوڈہ منتقل
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بون اینڈ جوائنٹ اسپتال سرینگر میں 120 بستروں پر مشتمل نئے آرتھوپیڈک بلاک کا افتتاح کیا
تازہ ترین
ڈوڈہ سڑک حادثے میں ہلاکتوں پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار ِ افسوس
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?