Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دیرپا امن کی بحالی کیلئے پُرعزم | امت شاہ نے منی پور کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

Towseef
Last updated: March 1, 2025 10:44 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی//امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے نئی دہلی میں منی پور کی سیکورٹی صورتحال پر ایک اعلی سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں منی پور کے گورنر، مرکزی داخلہ سکریٹری، انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر، آرمی کے ڈپٹی چیف، ایسٹرن کمانڈ کے آرمی کمانڈر، بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف)کے ڈائریکٹر جنرل، سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)اور آسام رائفلز، سلامتی مشیر ، منی پور اور فوج کے اعلی افسران نے شرکت کی۔میٹنگ کے دوران، امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا کہ حکومت ہند، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں، منی پور میں دیرپا امن کی بحالی کے لیے پوری طرح پرعزم ہے اور اس سلسلے میں تمام تر ضروری مدد فراہم کر رہی ہے۔مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہدایت دی کہ 8 مارچ 2025 سے منی پور کی تمام سڑکوں پر لوگوں کے لیے آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے یہ بھی ہدایت دی کہ جو بھی رکاوٹیں پیدا کرنے کی کوشش کرے اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔امت شاہ نے ہدایت دی کہ منی پور کی بین الاقوامی سرحد کے ساتھ متعین کردہ داخلی مقامات کے دونوں جانب باڑ لگانے کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ منی پور کو منشیات سے پاک بنانے کے لیے منشیات کے کاروبار میں ملوث پورے نیٹ ورک کو ختم کیا جانا چاہیے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
عالمی یوم اردو ایوارڈز 2025 کا اعلان
برصغیر
بارہمولہ میں اپنی پارٹی کا ورکرز کنونشن،جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ بات چیت شروع کی جائے: غلام حسن میر
تازہ ترین
رام بن اور بانہال میں دو الگ الگ سڑک حادثات، ایک ازجان ، پانچ زخمی
تازہ ترین
کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?