Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ہم شائقین کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکے :رضوان

Mir Ajaz
Last updated: February 27, 2025 9:17 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یواین آئی

لاہور/پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہم قبول کرتے ہیں کہ شائقین کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکے ۔ اب سخت محنت کرکے واپس آئیں گے ۔ جنگ نیوز کے مطابق بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی میں میچ بارش کے باعث منسوخ ہونے کے بعد بعد میچ پریزنٹیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی قوم کے سامنے اچھا کھیلنا چاہتے تھے ، لیکن توقعات پر پورا نہیں اُتر سکے ۔انہوں نے اپنی غلطیوں سے سیکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا، ‘ہم نے پچھلے کچھ میچز میں غلطیاں کیں، لیکن امید ہے ہم ان سے سیکھیں گے ۔ اب ہمارا اگلا دورہ نیوزی لینڈ ہے اور وہاں ہم اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی کوشش کریں گے ۔ پاکستان میں نیوزی لینڈ کے خلاف جو غلطیاں ہوئیں، ہم ان سے سبق لیں گے اور نیوزی لینڈ میں بہتر کھیل پیش کریں گے ۔’محمد رضوان نے ٹیم میں انجری مسائل پر بات کرتے ہوئے کہا، ‘جو کھلاڑی آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور زمبابوے میں پچھلے کچھ مہینوں سے اچھا پرفارم کر رہے تھے ، وہ ٹیم کا حصہ تھے لیکن اچانک کسی کھلاڑی کا انجری کا شکار ہونا ٹیم پر اثر انداز ہوتا ہے ۔’انکا کہنا تھا کہ ‘کمبی نیشن اچھا بنا ہوا تھا لیکن صائم ایوب کی انجری نے پلان خراب کردیا۔ بحیثیت کپتان میں اس پہلو کو بھی دیکھتا ہوں، لیکن یہ کوئی بہانہ نہیں۔’پاکستان کی بینچ اسٹرینتھ کے بارے میں سوال پر انہوں نے کہا، ‘یہ ایک مشکل سوال ہے ۔ پاکستان کی بینچ اسٹرینتھ کو بہتر بنانے کے لیے ہمیں پانچ ٹیموں کے پاکستان کپ کو دیکھنا ہوگا۔’انہوں نے کہا، ‘اگر ہم پاکستان کرکٹ کو اعلیٰ معیار پر لے جانا چاہتے ہیں تو ہمیں شعور اور پیشہ ورانہ مہارت کو فروغ دینا ہوگا۔ چیمپئنز کپ میں ہمیں کچھ معیار نظر آتا ہے ، لیکن مزید بہتری کی ضرورت ہے ۔’اپنی اور ٹیم کی مجموعی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا، ‘ہم سب بہت مایوس ہیں۔ ہم یہاں اپنی قوم کے لیے کھیل رہے ہیں، پاکستان ہماری اولین ترجیح ہے اور ہم جانتے ہیں کہ ہم سے بہت زیادہ توقعات وابستہ ہیں۔ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ ہم نے اچھا نہیں کھیلا، لیکن ہم مزید محنت کریں گے اور مضبوط کم بیک کریں گے ۔’

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

Related

سپورٹس

بارہمولہ میں ہینڈبال اوروالی بال مقابلے اختتام پزید

July 12, 2025
سپورٹس

یہ مجھے عمردراز محسوس کراتا ہے :سوویں ٹیسٹ پر اسٹارک

July 11, 2025
سپورٹس

میں ایم ایس دھونی کو اپنے ڈبلز پارٹنر کے طور پر منتخب کروں گا:سوریہ کمار یادو

July 11, 2025
سپورٹس

بڈگام میں کھیل سرگرمیاں انٹر زونل لیول فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?