Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کسانوں کیلئے منڈی نظام ختم کرنے کی تیاری | راکیش ٹکیت کا مودی حکومت پر حملہ

Towseef
Last updated: February 26, 2025 10:36 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

چندی گڑھ//بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے مرکز کی مودی حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک نیا قانون لا کر ملک میں منڈی نظام کو ختم کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ انہوں نے منگل کو کسان مہا پنچایت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہار میں 2006 سے بازار کمیٹیاں بند ہیں اور اب یہی ماڈل اتر پردیش میں بھی نافذ کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ٹکیت نے کہا کہ نئی پالیسی کے تحت کسانوں کو منڈی کے باہر بھی اپنی پیداوار فروخت کرنے کی آزادی دی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے منڈیوں میں اجناس کی آمد کم ہوگی اور سرکاری ریونیو بھی متاثر ہوگا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت اس طریقے سے منڈیوں کے نظام کو کمزور کر کے بالآخر ختم کرنے کی راہ ہموار کر رہی ہے۔زمین کی قیمتوں کے سرکل ریٹ میں اضافے کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2013 کے بعد سے حکومت نے زمین کے سرکل ریٹ نہیں بڑھائے۔ ان کے مطابق اس کے پیچھے حکومت کی نیت کسانوں کو زمین سے محروم کر کے مزدور بنانے کی ہے۔کسانوں کے مستقبل کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ٹکیت نے کہا، 2047 تک جو کسان اپنی زمین بچا لے گا، وہی زندہ رہے گا۔ اس کے لیے ایک نسل کو زمین بچانے کے لیے جدوجہد کرنی ہوگی۔ٹکیت نے حکومت پر خوف کا ماحول بنانے کا الزام بھی لگایا اور کہا کہ اگر کوئی کمبھ میلے میں اشنان نہ کرے تو اس پر طنز کیے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ذہنوں پر کنٹرول کرنے کی پالیسی اپنا رہی ہے اور اب نظریات کی لڑائی شروع ہوگی۔گنا کسانوں کی مشکلات پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری شوگر ملیں وقت پر گنے کی ادائیگی نہیں کرتیں اور کم از کم امدادی قیمت کے نام پر کسانوں کے ساتھ دھوکہ ہو رہا ہے۔ ان کا دعوی تھا کہ کچھ صنعتکار کسانوں سے کم قیمت پر پیداوار خرید کر حکومت کو مہنگے داموں بیچ رہے ہیں اور خود کو کسان ظاہر کر رہے ہیں۔ٹکیت نے پیلی بھیت پولیس پر الزام لگایا کہ وہ سکھ برادری کے کسانوں کو ہراساں کر رہی ہے۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر کسانوں کو احتجاج کرنے سے روکا گیا تو متعلقہ افسر کے خلاف 72 گھنٹے کا دھرنا دیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
! صحت کشت اور خاموش دعوے | جموں و کشمیر میں کاشتکاروں کے حقوق کی بنیاد کا جائزہ معلومات
کالم
! بغیر ِ محنت و جدوجہدکامیابی حاصل نہیں ہوتی فکر و ادراک
کالم
کسان ۔ شکر، صبر اور توکل کا دوسرا نام عزم و استقلال
کالم
ماہ جولائی میں زراعت میں کرنے کے کام زراعت
کالم

Related

برصغیر

ایران کامشروط جوہری مذاکرات سے انکار

July 15, 2025
برصغیرتازہ ترین

عالمی یوم اردو ایوارڈز 2025 کا اعلان

July 15, 2025
برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?