Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہریانہ کی 113فیکٹریوں کا گندہ پانی جمنامیں بہہ رہا ہے: سیلجا

Towseef
Last updated: February 26, 2025 10:36 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

چنڈی گڑھ//کانگریس جنرل سکریٹری اور سرسہ کی رکن پارلیمنٹ کماری سیلجا نے الزام لگایا کہ ہریانہ کی بی جے پی حکومت کی بے حسی کی وجہ سے جمنا کا پانی آلودہ ہو رہا ہے اور ریاست کی تقریبا 113 فیکٹریوں کا کیمیکل سے بھرا گندا پانی بغیر ٹریڈ دریا میں چھوڑا جارہا ہے۔یہاں جاری ایک بیان میں کماری سیلجا نے کہا کہ حال ہی میں ہریانہ ریاستی سنٹرل پولیوشن کنٹرول بورڈ کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ صنعتی علاقے میں فیکٹریوں کے ایفلوئنٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ سے نکلنے والے پانی کی جانچ میں بے ضابطگیاں پائی گئی ہیں۔ یعنی یمنا ندی کا پانی ہریانہ میں آلودہ ہو رہا ہے۔ ریاست کی 113 فیکٹریوں کا گندہ پانی سیدھا یمنا میں چھوڑاجا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جمنا نگر، سونی پت اور پانی پت کے صنعتی علاقوں میں کام کرنے والی فیکٹریوں کا گندا پانی سیدھا جمنا میں جا رہا ہے۔ ہتھنی کنڈ بیراج سے نکلنے والی جمنا ندی پہلے یمنا نگر میں داخل ہوتی ہے، بعد میں کرنال، پانی پت، سونی پت اور فرید آباد سے ہوتی ہوئی گزرتی ہے۔ اس دریا کی کل لمبائی 1317 کلومیٹر ہے، جب کہ ہریانہ میں کل لمبائی 320 کلومیٹر ہے۔ یہ یمنانگر میں 65 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
عالمی یوم اردو ایوارڈز 2025 کا اعلان
برصغیر
بارہمولہ میں اپنی پارٹی کا ورکرز کنونشن،جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ بات چیت شروع کی جائے: غلام حسن میر
تازہ ترین
رام بن اور بانہال میں دو الگ الگ سڑک حادثات، ایک ازجان ، پانچ زخمی
تازہ ترین
کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?