Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

پالیسی شرحوں پر آر بی آئی کے فیصلے سے قبل شیئر بازار میں گراوٹ

Mir Ajaz
Last updated: February 6, 2025 11:06 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

یو این آئی

ممبئی//تجارتی جنگ کے خدشات کے درمیان ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی دو ماہی مانیٹری پالیسی جائزہ اجلاس کے فیصلے سے قبل زبردست فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ کل مسلسل دوسرے دن گرکر بند ہوئی۔30 شیئروں پر مشتمل بی ایس ای کا حساس انڈیکس سینسیکس 213.12 پوائنٹس گر کر 78,058.16 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 92.95 پوائنٹس گر کر 23,603.35 پوائنٹس پر آگیا۔ تاہم، بڑی کمپنیوں کے برعکس بی ایس ای کی مڈ کیپ اور اسمال کیپ کمپنیوں کے حصص میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ اس کی وجہ سے مڈ کیپ 0.87 فیصد گر کر 42,995.25 پوائنٹس پر آگیا جبکہ اسمال کیپ 50,505.49 پوائنٹس پر فلیٹ رہا۔اس عرصے کے دوران بی ایس ای پر کل ملاکر 4063 کمپنیوں کے حصص میں کاروبار ہوا جن میں سے 2030 فروخت اور 1908 خریدے گئے جبکہ 125 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین
اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین
سرینگرمیں متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس منعقد، فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا ڈوڈہ سڑک حادثے پر اظہارِرنج
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

انکم ٹیکس نوٹس موصول ہونے پر گھبرائیں نہیں محکمہ ایماندار ٹیکس دہندگان کی حمایت کیلئے پُرعزم:چیف کمشنر

July 14, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سیاحت کے فروغ کیلئے ایڈونچر ٹورزم ضروری وزیراعلیٰ کے ہاتھوں محمود شاہ کی کتاب کی رسم رونمائی

July 14, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جموں و کشمیر میں ای کامرس کا فروغ ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا فائدہ اٹھایا جائے:چیف سیکریٹری

July 14, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

’ٹریڈ وا چ کوارٹر لی ‘کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز برآمداتی ڈھانچہ مستحکم

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?