Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

کرونارتنے کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان آسٹریلیا کیخلاف آخری میچ کھیلیں گے

Mir Ajaz
Last updated: February 4, 2025 10:57 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

گالے /سری لنکا کے بلے باز دیموتھ کرونارتنے اس ہفتے گالے میں آسٹریلیا کے خلاف اپنا 100 واں میچ کھیلنے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے ۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کرونارتنے کی کارکردگی اچھی نہیں رہی ہے ۔ 36 سالہ کرونارتنے کو گزشتہ 14 مہینوں میں رنز بنانے کے لئے جدو جہد کرتے دیکھا گیا۔ سال 2024 کے آغاز سے اب تک ان کا اوسط 27.05 ہے ۔ سری لنکا آسٹریلیا کے خلاف دو میچوں میں 0-1 سے پیچھے ہے ۔ اپنا 100 واں ٹیسٹ کھیل کر وہ سنتھ جے سوریا، متھیا مرلی دھرن، چمنڈا واس، مہیلا جے وردھنے ، کمار سنگاکارا اور اینجلو میتھیوز کے بعد یہ کارنامہ انجام دینے والے ساتویں سری لنکن کرکٹر بھی بن جائیں گے ۔کرونارتنے نے کہا کہ ‘‘یہ ریٹائر ہونے کا صحیح وقت ہے کیونکہ اگلے ڈبلیو ٹی سی مرحلے میں تین یا چار نوجوان کھلاڑی آ سکتے ہیں۔ یہ میچ گالے میں ہونے جا رہا ہے ، جہاں میں نے اپنا ڈیبیو کیا تھا، اس لیے وہاں کھیل ختم کرنا اچھا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ ختم ہونے کے بعد میں نے ایس ایل سی سے کہا کہ اگلا ٹیسٹ میرا آخری ٹیسٹ ہوگا۔کرونارتنے نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو نومبر 2012 میں نیوزی لینڈ کے خلاف اسی میدان پر کیا جہاں سے وہ اب ریٹائر ہونے والے ہیں۔ انہیں 2014 میں تھوڑی دیر کے لیے ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا تھا، لیکن اس سال کے آخر میں وہ اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری بنانے کے لیے واپس آئے ۔ انہوں نے ٹیسٹ میں 34 نصف سنچریاں اور 16 سنچریاں اسکور کیں۔ انہوں نے اپنے 12 سالہ ٹیسٹ کیریئر میں 39.99 کی اوسط سے 7079 رن بنائے ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے 50 ون ڈے میچوں میں 1316 رن بنائے ہیں۔ اس دوران انہوں نے ایک سنچری اور 11 نصف سنچریاں اسکور کیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
فیفا کلب ورلڈ کپ پی ایس جی کو شکست دیکر چیلسی خطاب پر قابض
سپورٹس
مارکرم جون 2025کے بہترین کھلاڑی قرار
سپورٹس
شادی کے 7سال بعد سائنا نہوال کا شوہر سے علیحدگی کا اعلان
سپورٹس
بین ڈکیٹ کی وکٹ پر جشن منانے پر سراج پر جرمانہ
سپورٹس

Related

سپورٹس

بھدرواہ میں تین روزہ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

July 14, 2025
سپورٹس

ڈوڈہ میں انڈر 14 اور انڈر 17 انٹر زونل سطح کا ٹورنامنٹ منعقد

July 14, 2025
سپورٹس

ڈوڈہ میںیوگا، ہینڈ بال، باسکٹ بال اور بیڈمنٹن مقابلے شروع

July 14, 2025
سپورٹس

نویں پینکاک سیلات فیڈریشن کپ | 2025 کے لیے سلیکشن ٹرائلز

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?