Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

نوجوان آرام طلبی ترک کریں ملک کوترقی یافتہ بنانے کے عزم کووزیراعظم نے دہرایا

Mir Ajaz
Last updated: January 23, 2025 9:11 pm
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ملک کے نوجوانوں سے کہا کہ وہ ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لئے آرام کی تلاش سے دور رہیں اور محنت اور کارکردگی پر توجہ دیں۔
نیتا جی کے یوم پیدائش پر اوڈیشہ کے کٹک میں منعقدہ پراکرم دیوس پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے ویڈیو لنک کے ذریعے کہا کہ آج جب ہمارا ملک ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو حاصل کرنے میں مصروف ہے، ہمیں نیتا جی سبھاش چندر بوس کی زندگی سے مسلسل ترغیب ملتی ہے۔ نیتا جی کی زندگی کا سب سے بڑا مقصد تھا ۔ آزاد ہند۔ اپنے عزم کو پورا کرنے کے لیے انھوں نے اپنے فیصلے کو صرف ایک کسوٹی پر آزمایا۔وزیر اعظم نے کہا ”نیتا جی ایک خوشحال گھرانے میں پیدا ہوئے، انہوں نے سیول سروسز کا امتحان پاس کیا۔ وہ برطانوی راج میں اعلیٰ افسر بن کر آرام دہ زندگی گزارنا چاہتے تھے، لیکن انہوں نے آزادی کے لیے مشکلات کا انتخاب کیا، چیلنجز کا انتخاب کیا، ملک و بیرون ملک گھومنے کو ترجیح دی، نیتا جی سبھاش کمفرٹ زون کے پابند نہیں تھے۔ اسی طرح آج ہم سب کو ایک ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے اپنے کمفرٹ زون سے باہر آنا ہوگا۔ ہمیں خود کو عالمی سطح پر بہترین بنانا ہے، عمدگی کا انتخاب کرنا ہے، کارکردگی پر توجہ مرکوز کرنی ہے۔انہوں نے کہا کہ نیتا جی نے ملک کی آزادی کے لیے آزاد ہند فوج بنائی، اس میں ملک کے ہر طبقے کے بہادر مرد و خواتین شامل تھے۔ سب کی زبانیں الگ الگ تھیں لیکن احساس ایک تھا ملک کی آزادی۔ یہ اتحاد آج ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے بھی ایک بڑا سبق ہے۔ تب ہمیں سوراج کے لیے متحد ہونا تھا، آج ہمیں ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے متحد رہنا ہے۔ مودی نے کہا ”آج دنیا میں ہر جگہ ہندوستان کی ترقی کے لیے ملک میں سازگار ماحول ہے۔ دنیا ہندوستان کی طرف دیکھ رہی ہے کہ ہم اس 21ویں صدی کو ہندوستان کی صدی کیسے بناتے ہیں اور ایسے اہم دور میں ہمیں نیتا جی سبھاش کی تحریک سے ہندوستان کے اتحاد پر زور دینا ہے۔ ہمیں ان لوگوں سے بھی ہوشیار رہنا ہوگا جو ملک کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، جو ملک کی وحدت کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں۔اوزیراعظم نے کہا ”نیتا جی سبھاش کو ہندوستان کی وراثت پر بہت فخر تھا۔ وہ اکثر ہندوستان کی بھرپور جمہوری تاریخ کے بارے میں بات کرتے تھے اور اس سے تحریک حاصل کرتے تھے۔ آج ہندوستان غلامی کی ذہنیت سے نکل رہا ہے۔ اپنی وراثت پر ہمیں فخر ہے۔ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے آزاد ہند حکومت کے 75 سال مکمل ہونے پر لال قلعہ پر ترنگا لہرانے کا موقع ملا۔ میں اس تاریخی موقع کو کبھی نہیں بھول سکتا۔ نیتا جی کی وراثت سے تحریک لیتے ہوئے ہماری حکومت نے 2019 میں دہلی کے لال قلعے میں نیتا جی سبھاش کو وقف ایک میوزیم بنایا۔ اسی سال سبھاش چندر بوس ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایوارڈز کا آغاز کیا گیا۔ 2021 میں حکومت نے فیصلہ کیا کہ نیتا جی کے یوم پیدائش کو اب پراکرم دیوس کے طور پر منایا جائے گا۔ انڈیا گیٹ کے قریب نیتا جی کا ایک بہت بڑا مجسمہ نصب کرنا، انڈمان میں جزیرے کا نام نیتا جی کے نام پر رکھنا، یوم جمہوریہ کی پریڈ میں آئی این اے کے سپاہیوں کو سلام کرنا، حکومت کے اس جذبے کی علامت ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
انسدادِ بدعوانی بیورو کی کارروائی، جے ڈی اےملازم کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
تازہ ترین
پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس
برصغیر
میرواعظ عمر فاروق کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا ناقابل فہم: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترین

پہلگام معاملہ پر پارلیمنٹ میں دو دن ہو بحث: کانگریس

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?