Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

خشک سبزیوں کے نرخوں میں بے تحاشا اضافہ سبزی اورمیوہ فروشوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں

Mir Ajaz
Last updated: January 6, 2025 10:51 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

سی این آئی

سرینگر //پیر پنچال کے آر پار ہوئی برفباری کے بعد خشک سبزیوں کی نرخوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے اور سبزی فروش اپنے من مانی قیمتوں پر ان چیزوں کو فروخت کرتے ہیں ۔ وادی کشمیر میں کڑاکے کی سردی نے جہاں عام لوگوں کی زندگی اجیرن بنادی ہے وہیں دوسری طرف ناجائز منافع خوروںنے بھی لوگوں کو پریشان کرنا شروع کردیا ہے ۔ لوگوں نے الزام ہے کہ متعلقہ محکمہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا ہے جس کی وجہ سے گراں بازاری عروج پر ہے اور دکاندار کھلے عام اپنے شرائط اور قیمتوں پر اشیاء کو فروخت کرتے ہیں ۔مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آیا ہے جبکہ وادی میں سبزی اور میوہ فروشوں نے عام آدمی کو دو دو ہاتھوں سے لوٹنے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔انتظامیہ کی بے حسی کی وجہ سے گراں بازاری آسمان کو چھو رہی ہے اور سردی کے باوجود خریداروں کے پسینے چھوٹ رہے ہیں ۔لوگوں کے مطابق عام آدمی کے مہنگائی کے ساتھ نبردآزما ہونے کا آغاز ہوا ہے کیونکہ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ہوش رباء اضافہ ہونے کا سلسلہ چل پڑا ہے ۔ نمائندے کے مطابق محکمہ امور صارفین کی غفلت شعاری کے نتیجے میں سرینگر سمیت وادی کے دوسرے قصبہ جات میں دکانداروں نے لوٹ کھسوٹ کا بے تحاشا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔شہر سرینگر میں سبزی و مرغ فروش صارفین کو دو دو ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔لوگوںنے کہاکہ برفباری ہونے کے ساتھ ہی جہاں دیگر اشیاء ضروریہ کی چیزوں کی قیمتیں بڑھادی گئیں ہیںوہیں پر خشک سبزیوں کی نرخوں میں بھی کافی حد تک اضافہ کردیا گیا ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
چرارشریف میں انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز
سپورٹس
اسمیتا پینک سلات لیگ 2025 | سرینگر میں خواتین کھلاڑیوں کیساتھ افتتاح
سپورٹس
انٹر زونل کبڈی فیسٹول | بارہمولہ میں گرینڈ سپورٹس میٹ کا افتتاح
سپورٹس
غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجاویز پیش
بین الاقوامی

Related

صنعت، تجارت و مالیات

زرعی پیداوار کی حفاظت اور معیار اہم محکمہ زراعت کاادویات کے تجزیہ کیلئے لیبارٹری کے قیام پر زور

July 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کشمیری دستکاریاں بلندیوں کی طرف گامزن کاروبار 300کروڑ سے تجاوز

July 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مہندرا موٹرزکی جانب سے ایکس یو وی کے نئے ماڈل کی نقاب کشائی

July 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کولڈ چین کے نفاذ کیلئے نئی گائیڈ لائنز باغبانی محکمہ کے اہتمام سے کسانوں کیلئے ورکشاپ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?