Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

قاضی گنڈ ٹریڈرس فیڈریشن کے عہدیداروں کی حلف برداری تاجربرادری میں ایمانداری اور منصفانہ طرز عمل ضروری : محمد یاسین خان

Mir Ajaz
Last updated: November 29, 2024 10:37 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//کشمیر ٹریڈرز اینڈ مینوفیکچررز فیڈریشن کے صدر محمد یاسین خان نے کل قاضی گنڈ ٹریڈرس فیڈریشن کی حلف برداری کے دوران محمد شفیع وانی کو قاضی گنڈ ٹریڈرس کے صدر اور فیاض احمد وانی کوحلف دلایا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے محمد یاسین خان نے اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے تجارتی برادری میں ایمانداری اور منصفانہ طرز عمل کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے نومنتخب اراکین کو مبارکباد دی اور انہیں KTMF کی جانب سے مستقبل کی کوششوں میں مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ تقریب میں تاجر رہنمائوں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی۔ تقریب میں ایم ایل اے اننت ناگ ویسٹ، عبدالمجید لارمی اور ایم ایل اے دیوسر پیرزادہ فیروز، ڈی ڈی سی ویسو قاضی گنڈ بلال احمد دیوا نے کشمیرمیں کاروباری برادری کو بااختیار بنانے میں KTMF کی کوششوں کی تعریف کی۔ فیڈریشن کے سینئر ممبران خان کے ساتھ قاضی گنڈ گئے جن میں قاضی توصیف، جاوید احمد بوجہ، حاجی معراج الدین مریخ، عبدالمجید خان، نثار احمد شاہد، فیروز احمد مسعودی کے علاوہ پلوامہ ،اننت ناگ ،کولگام اور دیگر قصبہ جات کے تاجر انجمنوں کے صدور نے بھی تقریب میں شرکت کی ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق
بین الاقوامی
ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے
تازہ ترین
بارہمولہ: جہلم میں 55 سالہ شخص غرقآب ، بچاؤ کارروائی جاری
تازہ ترین
کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان
برصغیر

Related

صنعت، تجارت و مالیات

غیر معیاری پائپوں کے استعمال کا انکشاف ہائی ڈینسٹی باغات کے قیام پر سوالیہ

July 18, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

خواہشمند کاروباریوں کیلئے دستیاب مواقع ای ڈی آئی میں زرعی یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے آگاہی پروگرام

July 18, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ریلائنس ریٹیل کا کیلوی نیٹر متعارف ہندوستانی مارکیٹ میں ایک نئے دور کا آغاز

July 18, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پشمینہ، سوزنی، کرویل، کانی شال، قالین اور دیگرمصنوعات ۔400سے زائدتربیتی مراکز قائم

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?