Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

انسانی اسمگلنگ معاملہ این آئی اے کی 6ریاستوں میںچھاپہ مارکارروائی

Mir Ajaz
Last updated: November 28, 2024 9:34 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

نئی دہلی//قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے)نے جمعرات کو انسانی اسمگلنگ کے معاملے میں 6ریاستوں کے 22 مقامات پر چھاپہ ماری کی۔ جانکاری کے مطابق این آئی اے نے سائبر دھوکہ دہی میں شامل کئی کال سینٹر میں کام کرنے کے لیے نوجوانوں کو ورغلانے والے انسانی اسمگلنگ گروہ کی تفتیش کے سلسلے میں چھاپہ ماری کی ہے۔افسروں نے بتایا کہ چھاپہ ماری بہار، اتر پردیش اور دہلی سمیت کئی مقامات پر کی جا رہی ہے۔ بہار کے گوپال گنج میں پولیس کے ذریعہ درج کیا گیا یہ معاملہ ایک منظم گروہ سے جڑا ہے۔ گروہ نوکری کا جھانسہ دے کر ہندوستانی نوجوانوں کو بیرون ملک لے جاتا ہے اور انہیں سائبر دھوکہ دہی میں ملوث فرضی کال سینٹر میں کام کرنے کے لیے مجبور کرتا ہے۔ این آئی اے نے مقامی پولیس سے معاملے کو اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ مبینہ طور پر یہ معاملہ ریاست کی سرحدوں اور ممکنہ بین الاقوامی سطح پر مردوں، خواتین اور بچوں کی اسمگلنگ سے جڑا ہے۔این آئی اے نے حالیہ برسوں میں انسانی اسمگلنگ سے نپٹنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں، جس میں اسمگلنگ کی سپلائی سیریز میں رکاوٹ ڈالنے اور متاثرین کو بچانے پر زیادہ توجہ دی جا رہی ہے۔ اس سے قبل این آئی اے نے 5 اکتوبر کو بھی 5 ریاستوں کے 22 مقامات پر دہشت گردانہ سازش اور ٹیرر فنڈنگ کے شبہ میں ایک ساتھ چھاپہ ماری کی تھی۔ یہ چھاپہ ماری مہاراشٹر، جموں و کشمیر، اتر پردیش، آسام اور دہلی میں کی گئی تھی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری میں موسلا دھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال، اسکولوں کو بندرکھنے کا اعلان
پیر پنچال
ہوٹل سونمرگ گلیشیر کے منیجنگ ڈائریکٹر امتیاز احمد وانی کو صدمہ ،والدہ انتقال کر گئیں 
تازہ ترین
کلائی کے مقام پر بھاری پسی گرآنے کے باعث جموں پونچھ شاہراہ بند
پیر پنچال
ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں

Related

برصغیر

پی یو سی اے کابہار کے طلا ب کیلئے50کروڑروپے کے سکالرشپ کااعلان

July 21, 2025
برصغیر

۔2006 کے ممبئی ٹرین دھماکے | تمام 12مجرم 19سال بعد بری

July 21, 2025
برصغیر

اردو یونیورسٹی میں ایم اے فارسی کیلئے برسر موقع داخلے

July 21, 2025
برصغیر

پارلیمانی کام کاج | برلاکا ارکان پارلیمنٹ سے تعمیری بحث پر زور

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?