Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

آخری ٹی 20میں بھی آسٹریلیا کی جیت پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش

Mir Ajaz
Last updated: November 18, 2024 11:05 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

ہوبارٹ/ گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کے بعد مارکس اسٹونیس (ناٹ آؤٹ 61) کی طوفانی اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے پیر کو تیسرے ٹی-20 میچ میں پاکستان کو 52 گیندیں باقی رہ کر سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کا صفایا کر دیا۔ 118 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی شروعات خراب رہی اور اس نے 3.3 اوورز میں 30 کے اسکور پر دو وکٹیں گنوا دیں۔ میتھیو شارٹ (2)، جیک فریزر-میک گرک (16) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے ۔ اس کے بعد کپتان جوش انگلیس اور مارکس اسٹوئنس نے اننگز کو سنبھالا۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان تیسری وکٹ کے لیے 55 رنز کی شراکت ہوئی۔ عباس آفریدی نے 10ویں اوور میں جوش انگلس (27) کو آؤٹ کر کے اس شراکت کو توڑا۔ مارکس اسٹونیس نے 27 گیندوں میں پانچ چوکے اور پانچ چھکے مار کر(ناٹ آؤٹ 61) رنز کی اننگز کھیلی۔ ٹم ڈیوڈ سات رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے ۔ آسٹریلیا نے 11.2 اوورز میں تین وکٹ پر 118 رنز بنائے اور میچ سات وکٹوں سے جیت لیا۔ پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی، عباس آفریدی اور جہانداد خان نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔ اس سے قبل ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے آئے پاکستان کا آغاز اچھا نہیں تھا اور 17 کے اسکور پر اوپنر صاحبزادہ فرحان (نو) کو اسپینسر جانسن نے آؤٹ کرکے پویلین بھیج دیا۔ اس کے بعد حسیب اللہ خان نے بابر اعظم کے ساتھ اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی۔ ایڈم زمپا نے ساتویں اوور میں حسیب اللہ خان (24) کو آؤٹ کر کے اس شراکت کو توڑا۔ اس کے بعد پاکستان کی اننگز سمٹ گئی۔ عثمان خان (تین)، آغا سلمان (ایک)، عرفان خان (10)، عباس آفریدی (ایک)، جہانداد خان (پانچ)، شاہین شاہ آفریدی (16)، سفیان مقیم (ایک) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے ۔ بابر اعظم نے 28 گیندوں پر (41) رنز بنائے ۔ وہ ایڈم زمپا کے ہاتھوں بولڈ آؤٹ ہوئے ۔ پاکستان کی پوری ٹیم 18.1 اوورز میں 117 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے ایرون ہارڈی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ اسپینسر جانسن اور ایڈم زمپا نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ نیتھن ایلس اور زیویئر بارٹلیٹ نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین
رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع
تازہ ترین
اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025
سپورٹس

سپریم کورٹ نے للت مودی کی درخواست مسترد کر دی

June 30, 2025
سپورٹس

معمر خاتون نے میسی کو شادی کی پیشکش کی

June 30, 2025
سپورٹس

اسپین اور نیدرلینڈ نے فیبا تھری ایکس3ورلڈ کپ کا خطاب جیتا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?