Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دہلی میںزہریلی ہوا کا ستم برقرار | چندعلاقے ریڈ زون میں پہنچ گئے،کئی ریاستوں میں کہرا

Towseef
Last updated: November 13, 2024 9:19 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

نئی دہلی//دم گھونٹنے والی فضا میں سانس لیتی دہلی کے کئی علاقے بدھ کو بھی ریڈ زون میں پہنچ گئے۔ منگل کو تقریباً 29علاقے اسی خطرناک زمرے میں تھے۔ رپورٹ کے مطابق صبح 7 بجے جہانگیر پوری کا اے کیو آئی 999 ریکارڈ کیا گیا۔ منگل کو تقریبا تمام علاقوں میں اے کیو آئی 300 سے اوپر یعنی ‘انتہائی خراب’ درج کیا گیا، جبکہ 8 علاقے ایسے تھے جہاں اے کیو آئی 200 سے 300 کے درمیان یعنی ‘خراب’ زمرے میں رہا۔مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ(سی پی سی بی)کے مطابق دہلی کا اے کیو آئی 334 رہا، جس میں پیر کے مقابلے 18 پوائنٹس کی کمی درج کی گئی۔ ایک دن قبل اتنے ہی پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔ این سی آر کے شہروں میں بھی یہ اتار چڑھاو جاری ہے۔ ایئر کوالیٹی وارننگ سسٹم کے مطابق اگلے چھ دنوں کے دوران ہوا کی رفتار 8 سے 10 کلومیٹر فی گھنٹے سے نیچے رہے گی۔ موسمی حالات بھی ناموافق ہیں۔ اے کیو آئی 300سے اوپر ‘خراب زمرے’ میں ہی برقرار رہنے کا امکان ہے۔وہیں دہلی-این سی آر اور آس پاس کے علاقوں میں ٹھنڈ نے دستک دے دی ہے۔ رات سے ہی کئی علاقوں میں کہرا چھایا ہوا ہے۔ لوگوں کو ہلکی ہلکی ٹھنڈ کا احساس ہونے لگا ہے۔ اس کے علاوہ پنجاب، لدھیانہ اور بھٹنڈا میں بھی رات کے وقت کہرے کی چادر دیکھی گئی۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق آسام کے کچھ علاقوں میں بھی صبح میں کہرے کا احساس لوگوں کو ہوا جبکہ بہار میں بھی گاوں سے لے کر شہروں تک صبح کے وقت کہرا چھایا ہوا تھا۔ اتر پردیش اور دیگر میدانی ریاستوں میں بھی صبح میں کہرا چھایا رہا۔آئی ایم ڈی کے مطابق خلیج بنگال میں اس وقت تیز ہواوں کے داخلے کے لیے بہتر حالات پیدا ہو گئے ہیں۔ حالانکہ سردی کے موسم کی شروعات کا کوئی سرکاری اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا ہے۔ یہاں رات کے وقت درجہ حرارت میں تھوڑی گراوٹ ضرور دیکھی گئی ہے۔ علی پور واقع محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ہمالیائی علاقہ(شمال)اور بنگال کے گنگا علاقے (جنوب)میں رات کا درجہ حرارت دو سے تین ڈگری تک گر سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین
پولیس اہلکار امرناتھ یاترا ڈیوٹی کے دوران حادثاتی فائرنگ میں زخمی
تازہ ترین
چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ
برصغیر
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?