Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال مسلسل دوسرے روز جاری | کشتواڑ قصبہ کوڑادان میں تبدیل قصبہ بھر میں گندگی کے ڈھیرجمع، ہرسو بدبو ہی بدبو

Towseef
Last updated: November 5, 2024 10:58 pm
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

عاصف بٹ
کشتواڑ//محکمہ میونسپل کمیٹی کے عارضی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال مسلسل دوسرے روز بھی جاری رہی جسکے سبب قصبہ بھر میں گندگی کے ڈھیر جمع ہیں اور ان سے ہرسو بدبو پھیل رہی ہے۔ میونسپل کمیٹی کے دفترمیں اپنی مانگوں کو لیکر احتجاج کررہے ملازمین نے بتایا کہ جب تک انتظامیہ انکے مطالبات کو حل نہیں کرےگی تب تک احتجاج جاری رہے گا۔اس موقعہ پر بات کرتے ہوئے ملازمین نے بتایا کہ محکمہ میں گزشتہ چار دہائیوں سے ملازمین عارضی طور کام کررہے ہیں جبکہ انکے مطالبات کو پورا کرنے کے بجائے انہیں حقوق سے محروم رکھا جارہا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ گزشتہ کئی برسوں سے ہمارے مطالبات کو حل نہیں کیاجارہا ہے جسکے سبب ہم مجبور ہوکر احتجاج کررہے ہیں۔ انھوں نے ا علیٰ حکام سے جلد مطالبات کو پورا کرنے کا مطالبہ کیا۔ میونسپل کمیٹی کے ملازمین کی ہڑتال کے سبب قصبہ میں جگہ جگہ گندگی کےڈھیر جمع ہوئے ہیںجن سے اب بدبو پھیل رہی ہے۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے جلد کوئی قدم اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ بیماریاں نہ پھیل سکیں۔ عوام نے انتظامیہ نے قصبہ میں جمع گندگی کو جلد صاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نئی لکشمن ریکھا تیار پاکستان کی سرزمین کا ایک ایک انچ ہمارے فوجیوں کے نشانے پر
پیر پنچال
گورنمنٹ مڈل سکول کلیاں مینڈھر میں پانی کی شدید قلت سو سے زائد طلباء گرمی میں پریشان، والدین اور مقامی لوگ انتظامیہ سے ناراض
پیر پنچال
منکوٹ کے اچھاد علاقہ میں الخراش سڑک حادثہ موٹر سائیکل حادثے میں ایک سابق فوجی جاں بحق، دوسرا زخمی
پیر پنچال
قومی یومِ انسدادِ دہشت گردی بوائز ہائر سیکنڈری سکول منڈی میںتقریب منعقد
پیر پنچال

Related

خطہ چناب

ایس ڈی ایم گول کا پرنسپلوں اور ہیڈ ماسٹروں کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد

May 20, 2025
خطہ چناب

پرائمری سکول نادر چک ببڑوتہ زون بٹوت ایک سال سے پینے کے پانی سے محروم معصوم بچے پانی کے بغیر، محکمہ پی ایچ ای ڈوڈہ پر پائپ لائن منقطع کرنے کا عوامی الزام

May 20, 2025
خطہ چناب

رام بن ضلع میں شبانہ تیز ہوائیں ،کوئی نقصان نہیں | قومی شاہراہ پردوطرفہ ٹریفک بلا خلل جاری

May 20, 2025
خطہ چناب

ضلع رام بن کے مختلف علاقوں میں جنگلی جانوروں کے حملے جاری رامسو سب ڈویژن میںتازہ حملہ میں دو گائے، ایک بیل اور ایک بچھڑا ہلاک

May 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?