Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: گگن گیر حملہ: ششی ابرول کی آخری رسومات ادا، نائب وزیر اعلیٰ، رکن پارلیمان کی شرکت
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
Search
Follow US
Home » گگن گیر حملہ: ششی ابرول کی آخری رسومات ادا، نائب وزیر اعلیٰ، رکن پارلیمان کی شرکت
تازہ ترینجموں

گگن گیر حملہ: ششی ابرول کی آخری رسومات ادا، نائب وزیر اعلیٰ، رکن پارلیمان کی شرکت

KU Admin
Last updated: October 22, 2024 3:13 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

جموں// گاندربل کے گگن گیر علاقے میں اتوار کی شام ملی ٹنٹوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے ششی ابرول کی منگل کو آخری رسومات انجام دی گئیں۔اس موقع پر جموں وکشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری، رکن پارلیمان جگل کشور بھی موجود تھے۔
نائب وزیر اعلیٰ نے اس دوران میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا: ’وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مجھے اور کابینہ وزیر جاوید ڈار صاحب کو ذمہ داری سونپی تھی کہ ہم جموں جائیں اور آج صبح ہی ہم یہاں پہنچے اور گگن گیر حملے میں جاں بحق ہونے والے ششی ابرول کے اہلخانہ سے ملے اور ان کی آخری رسومات میں بھی شرکت کی‘۔انہوں نے کہا کہ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ وزیر اعلیٰ اور سرکار اس معاملے کو لے کر کس قدر سنجیدہ ہے۔ان کا کہنا تھا: ’ہم نے غمزدہ اہلخانہ سے تفصیلی بات چیت کی ان کا مطالبہ ہے کہ خاندان کے ایک فرد کو سرکاری نوکری دی جائے‘۔
نائب وزیر اعلیٰ نے بتایا: ’ہم وزیر اعلیٰ کے دفتر میں جائیں گے اور غمزدہ کنبے کا یہ مطالبہ ان کے سامنے رکھیں گے‘۔انہوں نے کہا: ’ہم نے اہلخانہ سے سرکار، وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کی طرف سے تعزیت پیش کی اور ہم مصیبت کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں‘۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کولگام انکاؤنٹر: ایک ملی ٹینٹ جاں.بحق، آپریشن جاری ہے:فوج
تازہ ترین
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ میں آگ کی ہولناک واردات ،رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
بے روزگاری سب سے بڑا چیلنج ، حکومت عملی اقدامات کرے:میاں الطاف
پیر پنچال
۔ 17فیصد طلباء میٹرک کے بعد خاندانی کام کرتے ہیں:وزارت تعلیم
جموں

Related

جموں

ست شرما کی مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات

August 2, 2025
جموں

مکمل امن کے قیام تک کوئی ترقی نہیں ہو سکتی

August 2, 2025
جموں

ریاسی میںبولیرو گاڑی پسیوںکی زد میں آئی

August 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

کولگام کے جنگلاتی علاقہ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فوسرز کے مابین گولیوں کا تبادلہ

August 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?