Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

تہواروں سے بھرا مہینہ اکتوبر میں 15دن بینک بند رہیں گے

Mir Ajaz
Last updated: September 30, 2024 11:43 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

نئی دہلی//اکتوبر 2024 کے مہینے میں بینک 15 دن بند رہیں گے۔ کیوں کہ شاردیہ نوراتری سے لے کر دسہرہ اور دیوالی تک کی چھٹیاں اکتوبر کے مہینے میں ہونے والی ہیں۔ مختلف ریاستوں میں چھٹیاں مختلف ہوں گی۔اکتوبر کے مہینے میں کئی بڑے تہوار ہیں جیسے نوراتری، دسہرہ، درگا پوجا، دیوالی۔ اس کے علاوہ مہاتما گاندھی جینتی، سردار ولبھ بھائی پٹیل جینتی، مہارشی والمیکی جینتی شامل ہیں۔ ایسے میں ریزرو بینک آف انڈیا نے اکتوبر 2024 کی بینک چھٹیوں کی فہرست جاری کی ہے۔ اکتوبر میں کل دو ہفتہ اور چار اتوار کی چھٹیاں بھی ہوں گی۔آر بی آئی کے مطابق اکتوبر میں بینک کل 15 دن تک بند رہیں گے۔ اگرچہ یہ تعطیلات مختلف ریاستوں میں ہیں، لیکن یہ تمام تعطیلات تمام ریاستوں میں لاگو نہیں ہوں گی۔ ان پندرہ دنوں میں بینک آف لائن بند رہیں گے۔ لیکن آن لائن بینکنگ خدمات جاری رہیںگی ۔اکتوبر میں بینک کی تعطیلات کے بعد بھی، آن لائن بینکنگ اور اے ٹی ایم کے علاوہ، آپ موبائل ایپ کے ذریعے رقم کا لین دین یا دیگر کام کر سکتے ہیں۔ بینک کی چھٹیوں کا ان خدمات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ بینک بند ہونے کے دوران بھی، آپ موبائل یا نیٹ بینکنگ کے ذریعہ بینک سے متعلق بہت سے کام کر سکتے ہیں۔

1 اکتوبر: جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی چھٹی
2 اکتوبر: مہاتما گاندھی جینتی کے موقع پر قومی تعطیل
3 اکتوبر: شردیہ نوراتری اور مہاراجہ اگرسین جینتی
6 اکتوبر: ہفتہ وار چھٹی (اتوار)
10 اکتوبر: مہا سپتمی
11 اکتوبر: مہانومی
12 اکتوبر: دسہرہ اور دوسرا ہفتہ
13 اکتوبر: ہفتہ وار تعطیل (اتوار)
14 اکتوبر: درگا پوجا (دسہرہ) اور گنگٹوک میں دسہرہ
16 اکتوبر: لکشمی پوجا (اگرتلہ، کولکتہ)
17 اکتوبر: مہارشی والمیکی جینتی
20 اکتوبر: ہفتہ وار چھٹی (اتوار)
26 اکتوبر: یوم الحاق (جموں و کشمیر) اور چوتھا ہفتہ
27 اکتوبر: ہفتہ وار تعطیل (اتوار)
31 اکتوبر: نارک چتردشی، سردار ولبھ بھائی پٹیل جینتی اور دیوالی

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جگدیپ دھنکھڑ خرابئ صحت کے باعث نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
برصغیر
رشوت خور ملازمین کیخلاف اینٹی کورپشن بیورو کی کارورائیاں جاری ،کولگام میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
تازہ ترین
عدالت عظمیٰ نے حراستی تشدد کے شکار جموں و کشمیر پولیس اہلکار کو 50 لاکھ روپے معاوضہ دینے اور سی بی آئی تحقیقات کا حکم دیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

کامیابی کا سفر | لہسن کاکارو بارنفع بخش ثابت کپوارہ کی خاتون بیروزگار نوجوانوں کیلئے ایک تحریک ثابت

July 20, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ہائی ڈینسٹی سکیم بحران کا شکار | 60فیصد سیب کے پودے سوکھ گئے یا بیماری لگ چکی ہے

July 20, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سنڈے مارکیٹ سے ہزاروں افراد کا روز گار وابستہ

July 20, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

زرعی پیداوار کی حفاظت اور معیار اہم محکمہ زراعت کاادویات کے تجزیہ کیلئے لیبارٹری کے قیام پر زور

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?