Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

رینا، ہربھجن، حفیظ، براوو یو ایس ماسٹرز ٹی 10کے دوسرے سیزن میں نظر آئیں گے

Mir Ajaz
Last updated: September 11, 2024 12:10 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 یو این آئی

لاڈرہل (فلوریڈا)/امریکہ کے ٹیکساس میں 8 نومبر سے 17 نومبر تک منعقد ہونے والے یو ایس ماسٹرز T-10 کے دوسرے سیزن میں سریش رینا، ہربھجن سنگھ، حفیظ سعید، ڈوین براوو سمیت کئی سابق کرکٹ قدآور کھلاڑی ٹورنامنٹ میں شامل ہوں گے ۔ پہلے ایڈیشن کی طرح اس سیزن میں بھی کئی دلچسپ میچ ہونے والے ہیں اور یقیناً کرکٹ کے تیز ترین اور تفریحی فارمیٹ میں کئی بڑی ہٹس دیکھنے کو ملیں گی۔ ٹورنامنٹ میں 60 جگہوں کے لئے یو ایس ماسٹرز T-10 کے سیزن 2 کے پلیئر ڈرافٹ کے لیے پورے دنیا سے 500 سے زیادہ کرکٹر نے رجسٹریشن کرایا ہے ۔ لیگ میں کیلیفورنیا بولٹس، ڈیٹرائٹ فالکنز، شکاگو واریئرز، نیویارک واریرز، موریس ویل یونٹی کیمپ اور اٹلانٹا رائیڈرز کی ٹیموں کے لیے پورے دنیا کے کھلاڑی کھیلیں گے ۔ T10 گلوبل اسپورٹس کے بانی اور چیئرمین نواب شاجی الملک نے کہا، “امریکہ میں کرکٹ تیزی سے بڑھ رہا ہے اور ہم اس خصوصی سفر کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ اس سال کے آئی سی سی T20 ورلڈ کپ نے خطے میں ایک اہم اثر ڈالا ہے اور ہم اس رفتار کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور اسے آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ “یو ایس ماسٹرز کے دوسرے سیزن کے ساتھ، ہمارا مقصد شائقین کو مزید یادگار میچز فراہم کرنا اور کھیل کو مزید پرجوش بنانے میں مدد کرنا ہے ۔”

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین
رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع
تازہ ترین
اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025
سپورٹس

سپریم کورٹ نے للت مودی کی درخواست مسترد کر دی

June 30, 2025
سپورٹس

معمر خاتون نے میسی کو شادی کی پیشکش کی

June 30, 2025
سپورٹس

اسپین اور نیدرلینڈ نے فیبا تھری ایکس3ورلڈ کپ کا خطاب جیتا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?