Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

حج 2025،فارم درخواست جمع کرنےکی تاریخ میں 23ستمبر تک توسیع

Mazar Khan
Last updated: September 10, 2024 11:17 am
Mazar Khan
Share
3 Min Read
File Image
SHARE

نئی دہلی/حج کمیٹی آف انڈیا نے صوبائی حج کمیٹیوں، حج سے وابستہ سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں، پاسپورٹ آفس کی تعطیلات، بعض ریاستوں/ علاقوں میں شدید بارش کے سبب نظام زندگی کا متاثر ہونا اور خود عازمینِ حج کے شدید مطالبے پر حج درخواست فارم جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع کی ہے۔

وزارتِ اقلیتی امور حکومتِ ہند میں ڈائریکٹر اور حج کمیٹی آف انڈیا کے سی،ای،او ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی آئی۔ آر۔ ایس نے بتایا کہ حج کمیٹی آف انڈیا کے تحت حج پر جانے کے خواہشمند عازمین اب 23 ستمبر 2024 تک حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ یا موبائل پر ” حج سوویدھا ایپ” کے زریعہ آن لائن درخواست بھر سکتے ہیں۔ ڈاکٹر آفاقی نے درخواست دہندگان کو ہدایتی مشورہ دیا کہ حج فارم درخواست بھرنے سے پہلے گائیڈ لائنز حج 2025 اور حلف نامہ کا پوری توجہ سے مطالعہ کرلیں۔ سی،ای،او حج کمیٹی آف انڈیا نے خواہشمند عازمین سے گزارش ہےکہ توسیع شُدہ تاریخ تک حج درخواست فارم ضرور جمع کردیں۔ چونکہ اب تاریخ میں توسیع تقریباً نا ممکن ہے- چونکہ وزارة حج و عمرہ مملکتِ سعودی عربیہ کی ہدایت و خواہش کے مطابق حج 2025 کے تمام انتظامی امور اکتوبر تک مکمل کرلیے جائیں گے ۔ ڈاکٹر آفاقی نے عازمین سے مزید اپیل کی حج 2025 کے لیے بنائے گئے نظام الاوقات پر ضرور عمل کریں ۔ تاکہ ویزے کی حصولیابی، رہائش، ہوائی ٹکٹ و دیگر انتظامات وقت پر صحیح سے مکمل ہوسکیں۔

ڈاکٹر آفاقی نے مزید بتایا اب تک تقریباً,1,15,000 (ایک لاکھ پندرہ ہزار) عازمین حج 2025 کے لیے رجسٹریشن کر چکے ہیں۔ جس میں مہاراشٹرا گجرات، کیرالا، اترپردیش اور کرناٹک سے بالترتیب سب سے زیادہ عازمین حج کے لیے راجسٹریشن کرا چکے ہیں- جبکہ تقریباً 2500 (ڈھائی ہزار) سے زائد بغیر محرم کے خاتون عازمین کی حج کا رجسٹریشن کرا چُوکیں ہیں۔

ڈاکٹر آفاقی نےکہا ہے کہ عازمین کسی بھی معلومات اور دشواری کے حل کے لیے صرف حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ اور ریاستی حج کمیٹیوں کے دفاتر سے رابطہ کریں یا حج کمیٹی آف انڈیا کے ہیلپ لائن نمبر 22107070 -022 سے معلومات حاصل کریں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان
پیر پنچال
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد
تازہ ترین
ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات
برصغیر
کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت
برصغیر

Related

تازہ ترین

نیشنل کانفرنس کے تمام انتخابی دعوے کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں: الطاف بخاری

July 7, 2025
تازہ ترین

متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کی اپیل: انتشار سے گریز کیا جائے

July 7, 2025
برصغیرتازہ ترین

پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل

July 7, 2025
برصغیرتازہ ترین

دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?