Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ٹہنیاں توڑ کر میوہ کھانے کا شوق | بندر وںاور ریچھوںکی مستیاں ،اننت ناگ میں باغات کو نقصان

Towseef
Last updated: August 23, 2024 12:06 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر/ /جنوبی کشمیر کے درجنوں علاقوں میں بندروں اور ریچھوں نے لوگوں کی نیندیں حرام کرکے رکھ دیں ہیں ۔ ضلع اننت ناگ کے پرتاپ پورہ، بیرل لامنڈ ، سپٹ ژوگام، ژروٹھ ،گلاب با غ ،کپرن، شانگس اندو، ژہر بل ، چھتر گل اور دیگر علاقوں میں بندر اور ریچھ میوہ باغات میں گھس کر میوہ کھانے کے ساتھ ساتھ میوہ درختوں کونقصان پہنچارہے ہیں ۔ جہاں بندر درختوں پر چڑھ کر میوہ کھاتے ہیں وہیں پر ریچھ درختوں کی ٹہنیاں توڑ کر میوہ کھاتے ہیں اور درختوں کو نقصان پہنچارہے ہیں۔ اس وقت میوہ درختوں پر تیار ہے اور سال بھر کی محنت کے بعد جب درختوں سے پھل توڑنے کا وقت قریب آگیا تو بندروں اور ریچھوں نے ان باغات کو اپنے قبضے میں لیا ہے ۔ لوگوںنے کہا کہ محکمہ وائلڈ لائف کا کہیں اتہ پتہ نہیں ہے اور نا ہی وہ ان بے لگام بندروں اور ریچھوں کو قابل میں کرنے کیلئے کوئی اقدام اُٹھارہے ہیں ۔مقامی لوگوں کے مطابق بندرو ں اور دیگر جنگلی جانوروں کی ہڑبونگ کی وجہ سے لوگ اب ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔ لوگوں نے کہا کہ وہ میوہ باغات میں پہرہ دینے سے بھی کتراتے ہیں کیوں کہ ایک یا دو اشخاص کا میوہ باغات میں پہرہ دینا کسی خطرے سے خالی نہیں اور اس سے جان کاخطرہ بھی بڑھ جاتا ہے اور اکثر گائوں والے آٹھ دس افراد پر مشتمل ٹولیوں میں ٹین بجابجاکر جنگلی جانوروں کو میوہ باغات سے دور رکھتے ہیں تاہم رات کے دوران میوہ باغات کی رکھوالی کرنا ممکن نہیں ہے ۔لوگوں نے محکمہ وائلڈ لائف کے اعلیٰ افسران سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے کی سنگینی کو سمجھ کر بندروں اور ریچھوں کو قابل کرنے کیلئے اقدامات اُٹھائیں۔ (مشمولات وی او آئی)

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
موسمی خوشگواری کے ساتھ بیماریوں کا خطرہ ڈینگو، ہیٹ سٹروک اور فلو کا بڑھتا خدشہ،عوام محتاط رہیں
جموں
قومی شاہراہ معمول کے ٹریفک کیلئے بحال امرناتھ یاترا اور مسافر گاڑیوں کا دوطرفہ ٹریفک میں سفر
خطہ چناب
سنگلدان بازارسڑک کی حالت ابتر بیکن کی غفلت شعاری ، مقامی لیڈران بھی خاموش
خطہ چناب
جموں وکشمیر میں پہلی باربلاور میں چائے کے باغات کی مہم شروع
جموں

Related

صنعت، تجارت و مالیات

قالین فراڈ ایک سنجیدہ معاملہ وزیراعلیٰ کاکشمیری مصنوعات کے تحفظ پر زور

July 24, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سونا 99620 فی 10گرام قیمتوں میں 1400روپئے کی کمی

July 24, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیر معیاری کھاد اور کیڑے مار ادویات کاروبار پر روک کیلئے علیحدہ انفورسمنٹ ونگ قائم ہوگا:وزیر زراعت

July 24, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

انکم ٹیکس محکمہ کا سوپور میںبیداری پروگرام

July 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?