Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

کریڈٹ۔ڈپازٹ میں فرق|| نقدی بحران کا اندیشہ آربی آئی گورنر کی بینکوں کو گہری نگاہ رکھنے کی ہدایت

Mir Ajaz
Last updated: August 21, 2024 12:00 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

 

نئی دہلی//آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس نے ایک بار پھر بینکوں میں گھٹتے ڈپازٹ پر اپنی فکر کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے بینکوں کو قرض دینے کی رفتار اور ڈپازٹ پر گہری نگاہ رکھنے کی ہدایت دی ہے تاکہ بینکنگ سسٹم میں کسی بھی طرح کے نقدی بحران کا اندیشہ ختم کیا جا سکے۔ یہ بیان آر بی گورنر نے این ڈی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران دیا ہے۔شکتی کانت داس نے انٹرویو کے دوران کہا کہ آج کی نوجوان نسل بہت ہی خواہش پرست ہے اور وہ الگ الگ مارکیٹس میں سرمایہ کاری کو لے کر متوجہ ہو رہے ہیں۔ اس میں کوئی برائی نہیں ہے، یہ عام بات ہے اور کچھ معنوں میں مثبت بھی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم بینکوں کو اس حالت کے مدنظر محتاط کر رہے ہیں کہ وہ حالات پر نظر بنائے رکھیں۔ ابھی کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن آنے والے دنوں میں یہ اسٹرکچرل نقدی بحران کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔

 

آر بی آئی گورنر کا کہنا ہے کہ بینکوں کو اینوویٹو پروڈکٹس اور سروس ا?فرنگ کے ذریعہ زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ کی طرف توجہ دینی چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے سبب کریڈٹ گروتھ اور ڈسبرسمنٹ میں تیزی ا?ئی ہے، لیکن ڈپازٹ گروتھ کے لیے فزیکل چینلز پر انحصار زیادہ ہے جس سے وہ کم رہا ہے۔یہ پہلا موقع نہیں ہے جب آر بی آئی گورنر نے بینکوں میں گھٹتے ڈپازٹس کو لے کر فکر کا اظہار کیا ہے۔ 8 اگست 2024 میں مانیٹری پالیسی کے اعلان کے دوران بھی انھوں نے بینکوں کو ڈپازٹس لبھانے کے لیے کہا تھا۔ گزشتہ ماہ بھی آر بی آئی گورنر نے کہا تھا کہ کریڈٹ گروتھ ڈپازٹ گروتھ سے آگے نہیں ہونا چاہیے۔ انھوں نے مزید کہا تھا کہ ڈپازٹ موبلائزیشن کریڈٹ گروتھ کے مقابلے کچھ وقت سے پچھڑتا جا رہا ہے، اس سے سسٹم اسٹرکچرل نقدی ایشوز پر ایکسپوز ہو سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
قومی اردو کونسل پورے ملک میں فروغِ اردو کے لیے قابلِ قدر کام کر رہی ہے: غلام علی کھٹانہ
تازہ ترین
ہم پر امید ہیں کہ رواں پارلیمنٹ سیشن کے دوران ہی ریاستی درجے کی بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا: نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
غزہ پر اسرائیلی بمباری انسانیت کے ضمیر پر دھبہ: میرواعظ عمر فاروق
تازہ ترین
جموں میں محمد پرویز کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا اظہار افسوس، تحقیقات کا کیا مطالبہ
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

قالین فراڈ ایک سنجیدہ معاملہ وزیراعلیٰ کاکشمیری مصنوعات کے تحفظ پر زور

July 24, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سونا 99620 فی 10گرام قیمتوں میں 1400روپئے کی کمی

July 24, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیر معیاری کھاد اور کیڑے مار ادویات کاروبار پر روک کیلئے علیحدہ انفورسمنٹ ونگ قائم ہوگا:وزیر زراعت

July 24, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

انکم ٹیکس محکمہ کا سوپور میںبیداری پروگرام

July 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?