Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

کاشتکاروں کو دہلیز پر باغبانی اور زرعی مشینری کی رسائی،ماگام میں کرشی وکاس شو روم کا افتتاح

Mir Ajaz
Last updated: August 17, 2024 11:49 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر///وادی کشمیر میںزرعی ،باغبانی اور پھولبانی میں استعمال ہونے والی جدید اورمعیاری مصنوعات کے ممتاز ڈیلر جے کے کرشی وکاس کوآپریٹیو لمیٹڈ نے ماگام میں اپنے نئے شو روم کا افتتاح کیا۔اس طرح وادی کشمیر میں یہ اس کی 20ویں شاخ ہے ۔سابق وزیر زراعت غلام حسن میرنے ذی عزت شخصیات اور علاقہ کے کسانوں کو باغبانوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں شو روم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ جے کے کرشی وکاس جوکہ گذشتہ کئی برسوں سے وادی کے باغ مالکان کو زرعی اور باغبانی شعبہ کی نئی ٹیکنالوجی سے لیس کررہا ہے ،سے وادی کے کسانوں کو بھر پورہ فائدہ مل رہا ہے ۔ تقریب میں ملحقہ علاقوں کے سینکڑوں کسان اور کاشتکار نئی شاخ کے آغاز کا مشاہدہ کرنے آئے تھے۔ اس توسیع کے ساتھ جے کے کرشی وکاس نے کسان برادی کو اعلیٰ درجے کی مصنوعات اور خدمات فراہم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔مقامی کسانوں اورسیب کاشتکاروں نے علاقے میں کرشی وکاس کاشو روم کھلنے پر خوشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکنالوجی کے اس دور میںانہیں اب زرعی اور باغبانی شعبہ کیلئے درکار مشینری اور جدید آلات دہلیز پر ہی مل سکیں گے ۔کمپنی کے ایک اہلکار امحمد اویس نے کہاکہ جے کرشی وکاس کوآپریٹو لمیٹڈ، زراعت، باغبانی اور پھولوں کی کھیتی میں استعمال ہونے والی اعلیٰ معیار کی مصنوعات (زرعی مشینری، باغیانی آلات، کھاد، کیڑے مار ادویات، بیج)کا سرکردہ تقسیم کارہے ،گاہک کے تجربے کو ترجیح ور عمدگی کے لیے کوشاں ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کرگل وجے دیوس:منوج سنہا کا شہیدوں کو سلام
برصغیر
وحید پرہ کا بجلی بل ایمنسٹی کے اعلان کے متعلق باقاعدہ حکم جاری کرنے میں تاخیر پر تشویش
تازہ ترین
مرمو نے ’ کارگل وجے دیوس‘ پر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
برصغیر
کرگل وجے دیوس: ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمیں متاثر کرتی رہیں گی: وزیراعظم
برصغیر

Related

صنعت، تجارت و مالیات

کشمیرمیںسیب کی معیشت کوشدیدموسمی تغیر کا سامنا وادی کے باغات پتوں کی بیماریوںکی گرفت میں،کاشتکاروں کو فصل کے نقصان کا خدشہ

July 26, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ہینڈی کرافٹ ڈیلروں کو 7دن کی مہلت مشین سے بنی مصنوعات فوراًہٹائیں

July 25, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مزدوروں کی فلاح و بہبود یقینی بنائیں:وزیراعلیٰ بلڈنگ اینڈ کنسٹرکشن ورکرز ویلفیئر بورڈکی22ویں بورڈ میٹنگ

July 25, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جموں کشمیر بینک کے منافع میں17فیصد اضافہ پہلی سہ ماہی میں 484.84کروڑ تک پہنچ گیا

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?