Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامیتازہ ترین

میں جلد واپس آؤں گی انشاء اللہ، بچوں کی لاشیں گرانے والوں کو سزا ملے گی: حسینہ

Mazar Khan
Last updated: August 6, 2024 3:52 pm
Mazar Khan
Share
4 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// بنگلہ دیش کے میڈیا کے ایک حصے میں کل دیر رات سے معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کا ایک بیان شائع ہو رہا ہے جس میں محترمہ حسینہ نے ملک میں ہونے والے واقعات کے لیے غیر ملکی سازش کی طرف اشارہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ پھر واپس آئیں گی اور تشدد کرنے والوں کو سزا ملے گی اہم اس بات کی تصدیق نہیں کی گئی کہ یہ بیان مجاز ہے اور نہ ہی اس کی کوئی تردید ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر بنگالی زبان میں اس بیان میں کہا گیا:- “میں نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اب تو آپ کو صرف لاشوں کا جلوس دیکھنا ہے۔ وہ تمہارے (طلبہ کی) لاشوں پر اقتدار حاصل کرنا چاہتے تھے، میں نے اس کی اجازت نہیں دی۔ میں جیت کر اقتدار میں آئی تھی۔ اگر میں سینٹ مارٹن اور خلیج بنگال کو امریکہ کے لیے چھوڑ دیتی تو میں اقتدار میں رہ سکتی تھی۔

بیان میں کہا گیا ہے، “براہ کرم اپنے آپ کو استعمال نہ ہونے دیں۔ میں یہ کہنے آئی ہوں کہ میرے پیارے بچوں کی لاشیں گرانے والوں کو سزا ملے گی۔ شاید میں آج ملک میں ہوتی تو مزید جانیں ضائع ہوتیں اور زیادہ املاک تباہ ہوتیں۔ تو میں نے خود کو ہٹا لیا۔ میں آپ کی جیت کے ساتھ آئی تھی، آپ میری طاقت تھے، آپ مجھے نہیں چاہتے تھے، اس لیے میں خود ہی چلی گئی، استعفیٰ دے دیا۔

بیان میں کہا گیا، ’’میرے (پارٹی کے ) ساتھی، جو وہاں موجود ہیں، ہمت نہیں ہاریں گے۔‘‘ عوامی لیگ بار بار اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔ آپ نے یہ کردکھایا ہے۔ حوصلہ نہ ہاریں۔ میں انشاء اللہ جلد واپس آؤں گی۔ ہار میری ہے لیکن جیت بنگلہ دیش کے عوام کی ہے۔ وہ لوگ جن کے لیے میرے والد اور میرے خاندان نے اپنی جانیں دیں۔ مجھے خبر ملی ہے کہ کئی لیڈروں اور کارکنوں کو قتل کر دیا گیا ہے اور گھروں میں توڑ پھوڑ اور آگ لگا دی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے، “اللہ ضرور آپ کی مدد کرے گا۔ میں اپنے نوجوان طالب علموں سے دہرانا چاہوں گی، میں نے آپ کو کبھی بھی رضاکار نہیں کہا۔ میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ اس دن کی مکمل ویڈیو دیکھیں۔ ایک گروہ نے آپ کو خطرے میں ڈال کر فائدہ اٹھایا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کو ایک دن اس کا احساس ہو جائے گا۔”

بیان کی آخری سطر میں لکھا ہے، ’’میرے ہم وطنو، سلامت رہیں، میرے سنہرے بنگلہ دیش کا خیال رکھیں، جئے بنگلہ جئے بنگ بندھو،

شیخ حسینہ

اس طرح اس بیان میں امریکہ کا نام لیا گیا ہے اور سینٹ مارٹن جزیرے اور خلیج بنگال میں امریکی تسلط سے انکار اور ایک جماعت کی طرف سے نوجوانوں کو اکسانے کے بارے میں بات کہی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

تازہ ترین

امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی

July 5, 2025
تازہ ترین

بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی

July 5, 2025
تازہ ترین

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?