Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

راہل سے کسان رہنمائوں کی ملاقات | پارلیمنٹ میں اپنی آواز اجاگر کرنے کی اپیل

Towseef
Last updated: July 24, 2024 9:27 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش، تلنگانہ، تمل ناڈو اور کرناٹک کے 12 کسان رہنماؤں کے ایک وفد نے قائد حزب اختلاف راہل گاندھی سے بدھ کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں ملاقات کی اوراپنے مسائل پارلیمنٹ میں اٹھانے اور اس حوالے سے حکومت پر دباؤ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ اس سے پہلے گاندھی نے کہا’’میں نے کسان رہنماؤں کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملنے کے لیے بلایا تھا لیکن انہیں اندر آنے کی اجازت نہیں دی گئی، اس لیے میں ان سے ملنے باہر گیا۔ کسان مجھ سے پارلیمنٹ ہاؤس میں آکر ملیں اس کے لئے وزیر اعظم سے پوچھنا پڑے گا۔ گاندھی سے ملاقات کرنے والے کسان لیڈروں میں پنجاب سے جگجیت سنگھ، شراون سنگھ پندھار، سرجیت سنگھ اور رمندیپ سنگھ مان، ہریانہ سے لکھویندر سنگھ، تیجویر سنگھ، امرجیت سنگھ اور ابھیمنیو، کرناٹک سے شانتا کمار، تلنگانہ سے این وینکٹیشور رام، تمل ناڈو سے پی راملنگم شامل ہیں۔ میٹنگ میں کانگریس کے کچھ ممبران پارلیمنٹ نے بھی شرکت کی، جس میں راجہ برار، سکھجیندر سنگھ رندھاوا، گرجیت سنگھ اوجلا، دھرم ویر گاندھی، دیپندر سنگھ ہڈا، جئے پرکاش، جے رام رمیش بھی موجود تھے۔اپوزیشن لیڈر نے کسانوں سے کہا، ’’کسان لیڈروں سے ملاقات کے دوران میں نے کہا کہ کانگریس نے اپنے منشور میں ایم ایس پی کی قانونی ضمانت دینے کی بات کی تھی۔ ہم نے اندازہ لگایا ہے کہ یہ بالکل کیا جا سکتا ہے۔ ہم نے اس سلسلے میں کسان رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کی۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ انڈیا گروپ کے لیڈروں کے ساتھ بات چیت کر کے ہم حکومت پر ایم ایس پی کی قانونی ضمانت کے دباؤ ڈالیں گے۔
اس سلسلے میں ہم نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ مل کر حکومت پر دباؤ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بڈگام-بارہمولہ ریلوے ٹریک پر تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر غیر مقامی شخص ازجان
تازہ ترین
چیف ایجوکیشن دفترپونچھ میں آتشزدگی، دفتر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل
پیر پنچال
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال
تازہ ترین
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں

Related

برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025
برصغیر

وزیر اعظم مودی کی کیوبا کے صدر سے ملاقات | حفظان صحت اور آیوروید کے فروغ پر بات چیت

July 7, 2025
برصغیر

عالمی سطح پر ہندوستان کی شاندارکارکردگی | ویتنام کے وزیر اعظم کی مودی کو مبارکباد

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?