Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

زندگی کو آسان بنانے کیلئے پرعزم: سیتا رمن

Towseef
Last updated: June 12, 2024 11:01 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//مسلسل دوسری بار مالیات اور کارپوریٹ امور کی وزیر مقرر ہونے پر نرملا سیتا رمن نے آج یہاں نارتھ بلاک کا چارج سنبھالتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنے شہریوں کیلئے ’زندگی کی آسانی‘ کو یقینی بنانے کیلئے پوری طرح پرعزم ہے اور اس سلسلے میں مزید اقدامات اٹھاتی رہے گی ۔سیتا رمن کا نارتھ بلاک میں واقع دفتر میں مالیات کیسکریٹری ڈاکٹر ٹی وی سوماناتھن اور وزارت خزانہ اور کارپوریٹ امور کے دیگر سکریٹریوں نے استقبال کیا۔انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے انہیں خزانہ اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر کے طور پر دوبارہ کام کرنے اور ان کی رہنمائی میں ہندوستان اور اس کے لوگوں کی خدمت کرنے کا موقع دیا۔ سیتا رمن نے گزشتہ 10 برسوں میں مضبوط قیادت اور ترقی پر مبنی طرز حکمرانی کی ستائش کی ، جس سے مختلف شعبوں میں انقلابی تبدیلیاں آئی ہیں اور ایک مضبوط اور لچکدار معیشت کی تعمیر ہوئی ہے۔چارج سنبھالنے کے بعد، مالیات اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر کو مالیات اور کارپوریٹ امور کی وزارت کے مختلف محکموں کے سکریٹریوں کے ذریعہ جاری پالیسی امور کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے شہریوں کیلئے ’زندگی کی آسانی‘ کو یقینی بنانے کیلئے پوری طرح پرعزم ہے اور اس سلسلے میں مزید اقدامات کرتی رہے گی۔ نرملا سیتارامن نے یہ بھی کہا کہ 2014 سے شروع کی گئی اصلاحات جاری رہیں گی، جس سے ہندوستان کو وسیع معاشی استحکام اور فروغ حاصل ہوگا۔ انہوں نے عالمی چیلنجوں کے درمیان حالیہ برسوں میں ہندوستان کی قابل ستائش ترقی کی کہانی کو بھی اجاگر کیا اور کہا کہ آنے والے برسوں کیلئے ایک پرامید اقتصادی نقطہ نظر ہے۔انہوں نے محکموں پر زور دیا کہ وہ این ڈی اے حکومت کے ترقیاتی ایجنڈے کو نئے جوش کے ساتھ آگے بڑھانے اور وزیر اعظم کے ’وکست بھارت‘ کے خواب کو حاصل کرنے کے لیے جوابدہ پالیسی سازی کو یقینی بنائیں۔مرکزی وزیر خزانہ نے یہ بھی کہا کہ حکومت ’سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس، سب کا پریاس‘ پر یقین رکھتی ہے اور تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول صنعت کے لیڈروں، ریگولیٹرز اور شہریوں کی مسلسل حمایت اور تعاون کی ضرورت پر زور دیا تاکہ ایک مضبوط اور متحرک معیشت کو فروغ دیا جاسکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?