Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

سویپ سرگرمیاں: لالچوک میں ووٹر بیداری پروگرام سولنہ میں بینر کاافتتاح،سوپور میں طلاب کی ریلی

Mir Ajaz
Last updated: May 11, 2024 12:33 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوزسروس

سرینگر+سوپور// سنٹرل بیورو آف کمیونیکیشن، وزارت اطلاعات و نشریات، فیلڈ آفس سری نگر نے جمعہ کو گھنٹہ گھر، لال چوک سری نگر میں ایک بیداری پروگرام کا انعقاد کیا، تاکہ ووٹر بیداری کو فروغ دیا جا سکے اور انتخابی مہم میں فعال شرکت کی اہمیت کو اجاگر کیا جا سکے۔ سسٹمیٹک ووٹرز ایجوکیشن اینڈ الیکٹورل پارٹیسیپیشن پروگرام کے تحت منعقد ہونے والے اس پروگرام کا مقصد شہریوں کو شامل کرنا اور لوک سبھا کے جاری انتخابات کے دوران اپنے ووٹ ڈالنے کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔پروگرام میں مقامی کمیونٹی کی پرجوش شرکت دیکھی گئی، جو جمہوری اقدار کو برقرار رکھنے اور ووٹنگ کے حقوق کے استعمال کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتی ہے۔شرکاء کو معلوماتی لٹریچر فراہم کیا گیا جس میں جمہوری اصولوں کو مضبوط بنانے میں عوامی شمولیت کے اہم کردار کو واضح کیا گیا۔فیلڈ پبلسٹی آفیسر، سی بی سی سری نگر نے کہا کہ یہ پروگرام سنٹرل بیورو آف کمیونیکیشن، فیلڈ آفس سری نگر کے ذریعے منعقد کیے جانے والے پروگراموں کی ایک وسیع سیریز کا حصہ تھا، جو کشمیر کے پورے خطے میں باخبر شہریت کو فروغ دینے اور جمہوری شرکت کو تقویت دینے کے لیے پھیلا ہوا ہے۔اس دوران سٹیٹ ٹیکسز کمپلیکس سولنہ سری نگر میں ایک منفرد اَقدام کے تحت ووٹرز ایجوکیشن اینڈ الیکٹورل پارٹیسی پیشن (ایس وِی اِی اِی پی) کے سب سے بڑے بینر کا اِفتتاح کیا گیا جو شہریوں میں بیداری اور شہری شمولیت کو فروغ دینے میں ایک اہم پیش رفت ہے۔

 

ایڈیشنل کمشنر سٹیٹ ٹیکسز کشمیر شکیل مقبول نے بینر کا اِفتتاح کیا۔سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ کی قیادت میںسویپ( ایس وِی اِی اِی پی )پہل کا مقصد شہریوں کو ان کے اِنتخابی حقوق اور ذمہ داریوں کے بارے میں بااِختیار بنانا اور تعلیم دینا ہے۔سٹیٹ ٹیکسز کمپلیکس سولنہ سری نگرمیں نمایاں طور پر سجے اس یادگار بینر کے اِفتتاح کے ساتھ ہی مہم نے راہگیروں اورشراکت داروں کی توجہ مبذول کی ہے۔ایڈیشنل کمشنر سٹیٹ ٹیکسز کشمیر نے اَپنے اِفتتاحی خطاب میں جمہوری عمل میں فعال شرکت کی اہمیت اور جمہوریت کے تانے بانے کو مضبوط بنانے میں بیداری مہم کے کردار پر زور دیا۔اُنہوں نے اِس اَقدام کو حقیقت کا روپ دینے میں شامل تمام شراکت داروں کا شکریہ ادا کیا اور اِنتخابی خواندگی اور شرکت کے کلچر کو فروغ دینے کے لئے سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ کے عزم کا اعادہ کیا۔سری نگر میں سب سے بڑے سویپ بینرکے طور پر اس کی نقاب کشائی بیداری بڑھانے اور شہریوں کو اپنے جمہوری حقوق کو ایمانداری سے استعمال کرنے کے لئے متحرک کرنے کی سمت میں ایک یادگار قدم کی نشاندہی کرتی ہے۔ادھرلوک سبھاانتخابات میں ووٹروں کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنانے کیلئے ووٹر بیداری مہم کی ایک کڑی کے طور پرجمعہ کو بائز ہائر سیکنڈری سکول سوپور میں سویپ پروگرام کے تحت ایک ریلی نکالی جس سے بارہمولہ حلقہ انتخاب کے لیے مقرر جنرل الیکشن اوبزرور دیپندر سنگھ کشوہ نے جھنڈی دکھا کر ریلی کو روانہ کیا۔یہ ریلی سوپور کے مین مارکیٹ سے ہوتے ہوئے سکول کے گیٹ پر اختتام کو پہنچی۔ ریلی میں شریک طالب علم ہاتھوں میں بینر اٹھائے ہوئے تھے جن پر ووٹ کے جمہوری حق اور اسکے فوائد متعلق نعرے درج تھے۔الیکشن اوبزرور نے اس موقعہ پر اسکول کے نوجوان طلبہ سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے جمہوری اداروں کے استحکام کے لیے ووٹ کی اہمیت اجاگر کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?