Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نظمیں

Mir Ajaz
Last updated: May 5, 2024 12:31 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

باندھے سماں ہے سُخن
کہتے ہیں عُشاقؔ کا نہایت گِراں ہے سُخن
در پردئہ بیان یہ گوہر فشاں ہے سُخن
نقادِ فن ڈھونڈ لے الفاظ کا معنیٰ
راحت رساں اور یہ کیفِ نہاں ہے سُخن
حیران ہوں میں آجکل اپنی ہی طبع پہ
جیسے کہ میرے ذہن میں سیلِ رواں ہے سخن
آمد سے ہوں میں آشنا آورد سے محروم
لکھتا ہوں جو بھی وجد میں باندھے سماں ہے سخن
احوال میرے حاسدوں کا مجھ سے پوچھئے
اُن کیلئے تو باعثِ تیرو کماں ہے سُخن
اب ساعتِ عیش و طرب مُطلق نہیں نصیب
آشفتگی کا دور ہے آہ و فغاں ہے سُخن
جو کچھ بھی ہے جتنا بھی ہے کافی عُشاقؔ ہے
جتنا بھی لکھا مان یہی بیکراں ہے سخن

عُشاق کشتواڑی
صدر انجمن ترقی اُردو (ہند) شاخ کشتواڑ
موبائل نمبر؛9697524469

کنگن
صدا دل کی سناتے ہیں کسی انجان کے کنگن
مجھے ہر دم بُلاتے ہیں کسی مہمان کے کنگن
بڑا نازک بدن اس کا ،سیہ رخسار پر تل ہے
سمندر کے کنارے پر کسی ارمان کے کنگن
کمر پربوجھ لگتاہے ٹپکتا زلفوں کا پانی
بڑے دل ساز لگتے ہیں وہ جانِ جان کے کنگن
مری راتوں میں آ کر کے مجھے اکثر جگاتے ہیں
مجھے لوری سناتے ہیں مری جا نا ن کے کنگن
ابھی پورے بھی ہونے ہیں سجائے ساتھ جو سپنے
بڑے ارمان سے پالے ہیں نازک جان کے کنگن
محبت نام ہے کس کا کہاں معلوم ہے سب کو
پلائے اشکوں کے پیالے کسی نادان کے کنگن
محبت آزما نے کو لگانا روگ لازم ہے
بنائے زندگی آساں دلِ نادان کے کنگن
تری پروازؔ باقی ہے امنگوں کی فضاؤں میں
کھلیں گے پھول بن کر کب ترےارمان کے کنگن

جگدیش ٹھاکر پروازؔ
ساکنہ لوپارہ دچھن ضلع کشتواڑ
موبائل نمبر؛9596644568

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان میںکاروباری اختراع کاروباری رہنماؤں اور کل کے مفکرین کے کندھوں پر :منوج سنہا | جموں و کشمیر تعلیم اور اختراع کا بڑا مرکز بن کر ابھرا لیفٹیننٹ گورنر کا آئی آئی ایم جموں میں اورینٹیشن پروگرام کے اختتامی اجلاس سے خطاب
جموں
ڈی کے جی سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر
پیر پنچال
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا کہا لداخ کی مساوی ترقی یقینی بنانے کیلئے مل کرکام کرینگے
جموں
خطہ چناب میں سرگرم ملی ٹینٹ گروہوں اور اُن کے معاون نیٹ ورک کامکمل خاتمہ ضروری ملی ٹینٹ گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا | پولیس سربراہ کا ڈوڈہ، کشتواڑ و رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ
خطہ چناب

Related

ادب نامنظم

نظمیں

July 12, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 28, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 21, 2025
ادب نامنظم

کاش

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?