Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

یوکرین کو فضاعی دفاعی نظام فراہم کیا جائیگا: نیٹو

Towseef
Last updated: April 20, 2024 11:00 pm
Towseef
Share
1 Min Read
US Marines from 1st Battalion 8th, Bravo prepare to fire their weapons in their fortification during an operation not far from Shir Chazay in Musa Qala district of Helmand province on January 22, 2011. A 140,000-strong force of NATO-led international troops stationed in Afghanistan currently fighting Taliban-led insurgency is now entering its tenth year. AFP PHOTO / DMITRY KOSTYUKOV (Photo credit should read DMITRY KOSTYUKOV/AFP/Getty Images)
SHARE

بروسیلز/یواین آئی/ نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ نے اطلاع دی ہے کہ اتحادیوں نے مختصر وقت میں یوکرین کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیٹو یوکرین کونسل نے وزرائے دفاع کی سطح پر آن لائن اجلاس کیا۔اجلاس کے بعدا سٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو نے میثاق کے پاس موجود سازو سامان کی نقشہ سازی کی اور اس نتیجے پر پہنچا گیا ہے کہ ایسے نظام موجود ہیں جو یوکرین کو فراہم کیے جا سکتے ہیں۔اسٹولٹن برگ نے کہا کہ اسی لیے مجھے یوکرین کی فضائی دفاعی صلاحیتوں کے حوالے سے جلد ہی نئے اعلانات کی توقع ہے۔یہ بتاتے ہوئے کہ ان میں پیٹریاٹ سسٹمز شامل ہیں، سٹولٹن برگ نے کہا کہ وزراء نے دیگر فوری ضرورتوں پر بھی توجہ دی، جن میں 155 ملی میٹر گولہ بارود، حساس فوجی سازو سامان اور ڈراونز بھی شامل تھے۔”نیٹو کا ہر اتحادی فیصلہ کرے گا کہ کیا فراہم کرنا ہے۔ میٹنگ کے دوران، کچھ اتحادیوں نے ٹھوس وعدے کیے اور شراکت کو حتمی شکل دے رہے ہیں، جن کا جلد اعلان متوقع ہے۔”

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

بین الاقوامی

یورپ میں شدید گرمی کا الرٹ جاری | ترکیہ میں جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

July 1, 2025
بین الاقوامی

فون کال لیک ،تھائی وزیراعظم معطل

July 1, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی حملوں میںمزید 85 فلسطینی جاں بحق

July 1, 2025
بین الاقوامی

چین بھارت سرحدی تنازعہ پیچیدہ | وقت لگتا ہے، حد بندی پر بحث کیلئے تیار:بیجنگ

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?