Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

متحدہ عرب امارات میں شدید سیلاب کے باعث 3 افراد ہلاک

Towseef
Last updated: April 20, 2024 10:59 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

دبئی// متحدہ عرب امارات میں اس ہفتے ریکارڈ قائم کرنے والی بارشوں کی وجہ سے آنے والے شدید سیلاب کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے، حکام نے جمعہ کو اس بات کی جانکاری دی۔فلپائن ڈپارٹمنٹ آف مائگرنٹ ورکرز کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سیلاب کے دوران دو خواتین کی اپنی گاڑی کے اندر دم گھٹنے سے موت ہو گئی، جب کہ ایک شخص کی موت اس وقت ہوئی جب اس کی گاڑی ایک سنک ہول میں گر گئی۔سیلاب کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی صحیح تعداد ابھی تک معلوم نہیں ہو پائی ہے کیونکہ ابھی تک متحدہ عرب امارات کے حکام نے اس ضمن میں کوئی معلومات جاری نہیں کی ہیں۔متحدہ عرب امارات میں عام طور پر یہاں کے خشک صحرائی آب و ہوا کی وجہ سے بہت کم بارشیں ہوتی ہے۔منگل کے اختتام تک، 142 ملی میٹر (5.59 انچ) سے زیادہ بارش نے دبئی کو 24 گھنٹوں میں جھیلوں کے شہر میں تبدیل کر دیا تھا۔ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک سال میں اوسطاً 94.7 ملی میٹر (3.73 انچ) بارش ہوتی ہے۔ دبئی کے علاوہ ملک کے دیگر علاقوں میں اور بھی زیادہ بارش ہوئی۔بین الاقوامی سفر کے لیے دنیا کا مصروف ترین دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو امید ہے کہ وہ بہت جلد معمول کے شیڈول پر واپس آ جائے گا۔جمعہ کے روز، طویل فاصلے تک چلنے والے کیریئر ایمریٹس نے سوشل پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ وہ اپنی پروازوں میں سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ہفتہ کے اوائل تک مقامی چیک ان کو دوبارہ روک دے گا تاکہ “ہمارے دبئی کے مرکز میں حالیہ خراب موسم سے آپریشن کی بحالی میں مدد ملے۔”

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

بین الاقوامی

محفوظ سطح پر سمجھی جانے والی فضائی آلودگی بھی دل کے دورے کی موجب

July 4, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کی ایران کوپھر دھمکی

July 4, 2025
بین الاقوامی

۔7 مسافر طیارے واپس ایران منتقل | ہوائی اڈوں اور فضائی حدود کو دوبارہ کھول دیا گیا

July 4, 2025
بین الاقوامی

۔ 24گھنٹوں میں 94فلسطینی جاں بحق | غزہ میں قیامت صہیونی فوج کا خان یونس خالی کرنے کا انتباہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?