Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ملک خواتین کی قیادت والی ترقی کی طرف گامزن صدرجمہوریہ کابرہام پوریونیورسٹی کے کنوکیشن سے خطاب

Mir Ajaz
Last updated: March 1, 2024 11:44 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 یواین آئی

برہام پور (اڈیشہ)// صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے کہا کہ ملک اب خواتین کی ترقی کے مرحلے سے خواتین کی قیادت والی ترقی کی طرف گامزن ہے۔صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے اڈیشہ میں گنجم کے بھانجا بہار میں برہام پور یونیورسٹی کے 25ویں تقسیم اسناد کے جلسے میں شرکت کی اوراس سے خطاب کیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ اڈیشہ کا جنوبی خطہ نہ صرف اڈیشہ کی تاریخ میں بہت اہم مقام رکھتا ہے بلکہ ہندوستان کی تاریخ میں بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔ یہ سرزمین تعلیم، ادب، فن اور دستکاری سے مالامال ہے۔

 

اس خطے کے سپوت کابی سمرت اْپیندر بھانجا اور کوی سوریہ بالادیور رتھ نے اپنی تصنیفات کے ذریعے اڈیشہ کے ساتھ ساتھ پورے ہندوستان کے ادب کو مالامال کیا۔ یہ سرزمین بہت سے مجاہدین ا?زادی، شہید اور عوامی لیڈروں کی جائے پیدائش اور کرم بھومی رہی ہے۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ برہام پور یونیورسٹی، جو 1967 میں قائم کی گئی تھی، اڈیشہ کے جنوبی حصے میں سب سے پرانی یونیورسٹی ہے۔ انھوں نے اس خطے میں تعلیم اور ترقی کے لیے، جو قبائلی آبادی والا علاقہ ہے، برہام پور یونیورسٹی کے رول کی ستائش کی۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ تقریباً 45000 طلباء برہام پور یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویٹ ڈپارٹمنٹ اور اس سے ملحقہ کالجوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ انھیں یہ بات جان کر خوشی ہوئی کہ طلباء میں 55 فیصد سے زیادہ لڑکیاں ہیں، نہ صرف یہ بلکہ 60 فیصد گولڈ میڈل جیتنے والی لڑکیاں ہیں اور جنھوں نے آج ڈاکٹریٹ کی ڈگری لی ہے اْن میں بھی آدھی لڑکیاں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ صنفی برابری کی ایک شاندار مثال ہے۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر لڑکیوں کو برابر کے مواقع دیئے جائیں تو ان میں لڑکوں کو پیچھے چھوڑنے کی صلاحیت موجود ہے۔ خواتین کی ادب، ثقافت، رقص اور موسیقی میں شرکت قابل قدر ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد
تازہ ترین
اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ

July 4, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?