Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

جموں و کشمیر پر مسلط غیر جمہوری نظام عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف: این سی ترجمان

Mazar Khan
Last updated: December 17, 2023 7:09 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر// نئی دلی سے لیکر سری نگر تک بڑے بڑے ایوانوں میں حکمران جموں وکشمیر میں تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے دعوے کررہے ہیں لیکن زمینی سطح پر یہاں کے عوام کو ایسے سخت مشکلات ،مسائل اور مصائب کا سامنا کرنا پڑ رہاہے، جن کی مثال جدید تاریخ میں کہیں نہیں ملتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ غیر یقینیت، سیاسی انتشار اور انتظامی خلفشا ر کی چکی میں لوگ پس رہے ہیں اور ایک جمہوری نظام کی عدم موجودگی زخموں پر نمک پاشی کا کام کررہی ہے۔
ان باتوں نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ اور انچارج کانسچونسی زیڈی بل تنویر صادق نے آج فشرمین کالونی دھوبی گاٹھ درگاہ میں پارٹی کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تقریب میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے دو درجن کے قریب سیاسی اور سماجی کارکنوں نے نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار کی۔
اس موقعے پر پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کا خیر مقدم کیاگیا اور انہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔
وادی میں جاری بجلی کی بدترین سپلائی پوزیشن اور ٹھٹھرتی سردی میں بنیادی ضروریات کی عدم دستیابی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تنویر صادق نے کہا کہ بجلی فیس میں بے تحاشہ اضافے کے باوجود بھی حکومت بجلی کی معقول سپلائی کی فراہمی میں مسلسل ناکام ہورہی ہے جبکہ دیگر بنیادی ضروریاتِ زندگی کی فراہمی بھی ڈھنگ سے نہیں ہورہی ہے،حکمرانون کی غفلت شعاری اور نااہلی سے عوام مختلف نوعیت کے مشکلات و مصائب سے دوچار ہیں۔
تنویر صادق نے کہاکہ حکومت اور انتظامیہ کی ذمہ داری عوام کو راحت پہنچانے کی ہوتی لیکن بدقسمتی سے موجودہ حکمرانوں کی ترجیح عوامی مسائل اور مشکلات نہیں بلکہ کاغذی گھوڑے دوڑانے اور تشہیر بازی میں مصروف ہے۔ آئے روز بڑی بڑی میٹنگوں میں جائزہ لیکر عوام کی راحت کیلئے بڑے بڑے اعلانات اور ہدایت کی تشہیر بازی کی جاتی ہے لیکن زمینی سطح پر ان کا کہیں عملدرآمد نہیں ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت دراصل خواب غفلت میں پڑی ہے ،عوام کا کوئی پُرسانِ حال نہیں، بجلی اور پینے کا صاف پانی نایاب ہے اور دیگر ضروریات زندگی کی فراہمی ہر گزرتے دن کے ساتھ بد سے بدتر ہورہی ہے جبکہ تعمیر و ترقی کے کاموں کی رفتار بھی ماند پڑگئی ہے۔
تنویر نے کہاکہ انتظامیہ کی نااہلی اور حکمرانوں کی غفلت شعاری سے جموں وکشمیر میں ہر ایک شعبہ متاثر ہورہا ہے۔ اجلاس میں دیگر لوگوں کے علاوہ صدرِ بلاک مشتاق بیگ، بلاک سکریٹری غلام رسول، یوتھ لیڈر شاہد کتاب بھی موجو دتھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی

July 6, 2025
تازہ ترین

سونمرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری ازجان

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?