Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

ڈل کی 6بستیوں میں نکاسی ،دسمبر ڈیڈلائن ۔ 254.21لاکھ روپے لاگت سے تمام 85فیصد کام مکمل:صوبائی کمشنر

Mir Ajaz
Last updated: December 15, 2023 1:01 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر //صوبائی کمشنرکشمیر وجے کمار بدھوری نے جمعرات کوایک میٹنگ میں ڈل جھیل کی 6ستیوں میں سیوریج سسٹم کی فراہمی اور ایس ٹی پی کی تعمیر کے ذریعہ ڈل جھیل کی چھ بستیوں کی ان سیٹو ایکو ڈیولپمنٹ کیلئے لیک کنزرویشن اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی (ایل سی ایم اے) کے ذریعہ شروع کئے گئے مختلف پروجیکٹوں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ان بستیوں میں کچری محلہ، صوفی محلہ، ٹنڈا محلہ، میر محلہ، گولڈن لیک سٹیٹ کرپورہ اور کانی محلہ شامل ہیں۔میٹنگ میںوائس چانسلر ایل سی ایم اے اور ایل سی ایم اے کے اَفسران اور اِنجینئروں نے شرکت کی۔میٹنگ کے آغاز میں گائوں کی حتمی شکل اور تبدیلی کو دکھانے کے لئے ماڈل کا ایک جائزہ پیش کیا گیا۔میٹنگ کو جانکاری دی گئی کہ کچہری محلہ کی ایکو ڈیولپمنٹ کا تقریباً 60 فیصد کام 179.51 لاکھ روپے کی کل مختص لاگت سے مکمل ہوچکا ہے جس کے لئے چیف انجینئر یو ای ای ڈی نے 28 ؍جولائی 2023 ء کو تکنیکی منظوری دی تھی۔ان کاموں میں واک ویز، گیزبو، ویونگ ڈیک، کیکر پِلنگ، ایکو پارکس، ڈریجنگ، آر سی سی بلاک ورکس، ایچ ڈی اِی پی فلوٹنگ پلیٹ فارم، گھاٹ اور کلورٹ وفِشنگ پوائنٹس شامل ہیں۔اس کے علاوہ میٹنگ کوبتایا گیا کہ 254.21 لاکھ روپے کی مختص لاگت سے تمام 6 علاقے کے سیوریج نیٹ ورک کی تعمیر، ٹیسٹنگ اور کمیشننگ سے تقریباً 85 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے جس کے لئے چیف اِنجینئر یو اِی اِی ڈی نے 17 ؍اکتوبر 2023 ء کو تکنیکی منظوری دی تھی۔مزید برآں یہ بھی بتایا گیا کہ ایم بی آرٹیکنالوجی کے ذریعہ 100 کے ایل ڈی گنجائش والے 590 لاکھ روپے کی لاگت والے دو ماڈیولر ایس ٹی پیز کا کام جلد ہی الاٹ کیا جائے گا جس کے لئے جموں و کشمیر ایل سی ایم اے اتھارٹی کی جانب سے پہلے ہی ٹینڈر جاری کئے جاچکے ہیں۔صوبائی کمشنر کشمیر نے پروجیکٹوں کی فزیکل سٹیٹس کا جائزہ لینے کے بعد دسمبر 2023 ء کے آخیر تک ان پروجیکٹوں کی تکمیل کی ڈیڈ لائن مقرر کی۔ اُنہوں نے متعلقہ اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ گیزبوس، ویونگ ڈیک، جیٹی، واک ویز اور دیگر سہولیات کی روشنی کے لئے لائٹنگ کا جزو شامل کریں۔انہوں نے جھیل کے تحفظ کے لئے گھر گھر جا کر کوڑاکرکٹ کو مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانے پر بھی زور دیا۔میٹنگ میں میوزیکل، کلسٹر اور ہائی جیٹ فاؤنٹین کے آپریشن کے علاوہ واٹر ٹرانسپورٹ سروس کے آپریشن پر بھی غور وخوض کیا گیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گانٹہ مولہ بارہمولہ میں ایل جے ایچ پی نہر سے تیسرے شخص کی نعش بھی برآمد، علاقہ ماتم کناں
تازہ ترین
وادی کشمیر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی موسمی ایڈوائزری جاری
تازہ ترین
جموں کشمیر کا ریاستی درجہ مناسب وقت پر بحال کیا جائے گا ، مرکز اس کیلئے وعدہ بند :منوج سنہا
برصغیر
وزیر اعلیٰ نےآج اُس بے بسی کا تجربہ کیا جس کا روزانہ ہر کشمیری کو سامنا کرنا پڑتا ہے: میرواعظ
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?