Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

غزہ میں صرف 14اسپتال فعال ۔ 22ہسپتالوں میں علاج کرنے کے وسائل نہیں

Mir Ajaz
Last updated: December 9, 2023 12:53 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 یواین آئی

 

غزہ//غزہ کی پٹی کے 36 اسپتالوں میں سے محدود خدمات کے ساتھ صرف 14 اسپتالوں میں ہی مریضوں کا علاج کیاجارہا ہے، دیگر اسپتالوں کے پاس مریضوں کے علاج کے لیے وسائل نہیں ہیں۔اقوام متحدہ کے دفتر برائے کوآرڈینیٹر برائے انسانی امور (اوسی ایچ اے) نے جمعرات کو اپنی تازہ ترین رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے اس سے قبل پیر کو کہا تھا کہ غزہ کی پٹی میں 36 میں سے نصف یعنی 18 اسپتالوں نے 60 دنوں سے کم میں کام کرنا بندکردیا ہے۔

 

ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اڈنوم گیبریئس نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں صحت کا زیادہ تر نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔او سی ایچ اے نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ غزہ کی پٹی میں اس وقت 36 اسپتالوں میں سے صرف 14 کام کر رہے ہیں اور ان اسپتالوں میں صرف محدود خدمات دستیاب ہیں جن میں سے شمال میں دو چھوٹے اسپتال اور جنوب میں 12 اسپتال ہی نئے مریضوں کو داخل کرنے کے قابل ہیں۔”قابل ذکر ہے کہ 7 اکتوبر کو فلسطینی شدت پسند تنظیم حماس نے غزہ کی پٹی سے اسرائیل پر بڑے پیمانے پر راکٹوں سے حملہ کیا تھا۔ اس کے جواب میں اسرائیل نے غزہ کو مکمل طور پر بند کرنے کا حکم دیا اور پانی، خوراک و ایندھن کی سپلائی بند کردی۔ 27 اکتوبر کو اسرائیل نے حماس کے جنگجوؤں کو ختم کرنے اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ کی پٹی میں داخل ہو کر زمینی کارروائی کی۔گزشتہ 24 نومبر کو قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی کرنے اور کچھ قیدیوں و یرغمالیوں کا تبادلہ کیا گیا اور غزہ کی پٹی کو انسانی امداد فراہم کی گئی۔ جنگ بندی کچھ دیر کے لیے آگے بڑھی اور گزشتہ جمعے کو ختم ہوگئی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

بین الاقوامی

محفوظ سطح پر سمجھی جانے والی فضائی آلودگی بھی دل کے دورے کی موجب

July 4, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کی ایران کوپھر دھمکی

July 4, 2025
بین الاقوامی

۔7 مسافر طیارے واپس ایران منتقل | ہوائی اڈوں اور فضائی حدود کو دوبارہ کھول دیا گیا

July 4, 2025
بین الاقوامی

۔ 24گھنٹوں میں 94فلسطینی جاں بحق | غزہ میں قیامت صہیونی فوج کا خان یونس خالی کرنے کا انتباہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?