Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کانگریس اور بی آر ایس وزیراعظم مودی کے نشانہ پر | ’ تلنگانہ میں پہلی بار ، آرہی ہے بھاجپا سرکار‘

Towseef
Last updated: November 28, 2023 12:31 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزڈیسک

کریم نگر// وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز کہا کہ انہیں تلنگانہ میں ہر جگہ سنائی دے رہا ہے کہ اس بار ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت آ رہی ہے۔ کریم نگر میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں جہاں بھی جاتا ہوں، مجھے ایک ہی گونج سنائی دیتی ہے ۔ ’تلنگانہ میں پہلی بار آ رہی ہے بی جے پی سرکار‘۔ (تلنگانہ میں پہلی بار بی جے پی حکومت بننے جا رہی ہے)۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے وعدہ کیا ہے کہ تلنگانہ کا پہلا وزیر اعلیٰ پسماندہ طبقے سے ہوگا۔وزیراعظم مودی نے کانگریس اور بھارت راشٹر سمیتی (بی آر ایس) کو خاندانی پارٹیاں قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسی پارٹیاں امن و امان کو بھی تباہ کردیتی ہیں۔ انہوں نے کہا ، ’’جب کانگریس اقتدار میں تھی، تب ہر دن بم دھماکے ہوتے تھے، آج بھی جہاں کانگریس اقتدار میں ہے، پی ایف آئی جیسی دہشت گرد تنظیموں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے‘‘۔وزیراعظم مودی نے مزید کہا ، ’’لیکن بی جے پی نے دہشت گردی کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ بی آر ایس نے یہاں کا امن و امان خراب کر دیا ہے‘‘۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کانگریس اور تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ پر لگاتار نشانہ سادھا۔ انہوں نے لوگوں سے کہا ، ’’کانگریس اور کے سی آر نے آپ کو دھوکہ دینے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا۔ جب کوئی اقربا پروری، بدعنوانی اور پولرائزیشن کا نام لیتا ہے تو فوراً صرف بی آر ایس اور کانگریس جیسی پارٹیاں نظر آتی ہیں۔‘‘انہوں نے کہا ، ’’اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ کانگریس ایم ایل اے کب بی آر ایس میں چلے جائیں، اس لئے تلنگانہ میں کوئی بھی کانگریس کو ووٹ نہیں دے گا۔ کانگریس کو ووٹ دینے کا مطلب کے سی آر کے دوبارہ اقتدار میں آنے کا امکان انہیں اقتدار سے بے دخل کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے ۔ کمل کا بٹن دبانا اور بی جے پی کا وزیر اعلیٰ بنانا۔وزیراعظم مودی نے کہا کہ تلنگانہ میں بی آر ایس کی کشتی ڈوبنے والی ہے اور بی آر ایس کو یہ معلوم بھی ہو گیا ہے کہ اس کا ٹکٹ 3 دسمبر کو کٹ جائے گا۔ یہ دیکھ کر کے سی آر کے خاندان میں بھی انتشار شروع ہو چکا ہے۔ اپنی شکست کو سامنے دیکھ کر کے سی آر عوام کے غصے کو ٹھنڈا کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ دوسری طرف کے سی آر کے رشتہ دار اب خود بی آر ایس پر نشانہ سادھ رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں
سپورٹس
بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے
سپورٹس
پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا
سپورٹس
شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی
سپورٹس

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?