یو این آئی
واشنگٹن،//اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی پر اختلاف کے باعث امریکی محکمہ خارجہ کے ڈائریکٹر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ڈائریکٹر جاش پال نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی میں تیزی لانے کے فیصلوں سے اختلافات کیا تھا۔جاش پال کا کہنا ہے میں کئی اہم پالیسی فیصلوں کی حمایت میں کام نہیں کرسکتا،۔