Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
بین الاقوامی

سائنسدانوں کا دعویٰ بادلوں میں پلاسٹک کی موجودگی

Mir Ajaz
Last updated: October 1, 2023 12:59 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

ٹوکیو//جاپان کے محققین نے بادلوں میں مائکروپلاسٹک موجود ہونے کا دعویٰ کیا ہے ، خیال کیا جارہا ہے کہ پلاسٹک کے یہ چھوٹے ذرات آب و ہوا کو متاثر کر رہے ہیں جن کو سائنسدان ابھی تک پوری طرح سے سمجھ نہیں پائے ۔‘ماحولیاتی کیمسٹری لیٹرز’ نامی جریدے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ جاپانی سائنسدانوں نے ماؤنٹ فوجی اور ماؤنٹ اویاما پر چڑھے جہاں انہوں نے پہاڑ کی چوٹیوں پر چھائی ہوئی دھند سے پانی جمع کرنے کے تحقیق کی۔سائنسدانوں نے جمع کیے گئے نمونوں کی کیمیائی خصوصیات کا تجزیہ کرنے کے لیے جدید تکنیکوں کا استعمال کیا۔تحقیقی ٹیم کو معلوم ہوا کہ نمونوں میں 9 الگ الگ قسم کے پولیمر اور ایک قسم کا ربڑ پایا گیا ہے ، ان ذرات کا سائز 7.1 سے 94.6 مائیکرو میٹر تک ہے ۔بادل کے پانی کے ہر لیٹر (0.26 گیلن) میں پائے جانے والے پلاسٹک کے ذرات کی مقدار 6.7 سے 13.9 کے درمیان تھی۔تحقیق کے مرکزی مصنف اور ویسیڈا یونیورسٹی کے ہیروشی اوکوچی نے خبردار کیا ہے کہ اگر فضائی آلودگی میں پلاسٹک کی موجود کے مسئلے کو اجاگر نہیں کیا گیا تو موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی خطرات ایک حقیقت بن سکتے ہیں جو مستقبل میں سنگین ماحولیاتی نقصان کا باعث بن سکتے ہیں۔مائکروپلاسٹک پلاسٹک کے چھوٹے چھوٹے ذرات ہیں جن کی پیمائش 5 ملی میٹر سے کم ہے ، جو صنعتی فضلے ، ٹیکسٹائل، مصنوعی کار کے ٹائر، مصنوعات سے آتے ہیں۔یہ مائکروپلاسٹک مچھلیوں کے اندر، آرکٹک سمندر کے اندر اور فرانس اور اسپین کے درمیان موجود پیرینیس کے پہاڑوں پر جمی برف میں بھی دریافت ہو چکے ہیں۔تحقیق رپورٹ میں مصنف کا کہنا تھا کہ ‘ہماری معلومات کے مطابق بادلوں میں مائکروپلاسٹک موجود ہونے کی یہ پہلی رپورٹ ہے ۔’ویسیڈا یونیورسٹی کے ایک بیان کے مطابق انسان اور جانور دونوں مائیکرو پلاسٹک کھا رہے ہیں یا سانس کے ذریعے اپنے جسم میں داخل کررہے ہیں اور پلاسٹک کے یہ چھوٹے ذرات پھیپھڑوں، دل، خون اور پاخانے سمیت مختلف اعضاء میں پائے جاتے ہیں۔یونیورسٹی نے نئے تحقیقی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 10 لاکھ ٹن پلاسٹک کے چھوٹے ذرات سمندر میں جمع ہوتے ہیں، جو اکثر سمندری اسپرے کے ساتھ ہوا میں چھوڑے جاتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

سیز فائر کے باوجود سری نگر دھماکوں سے لرز اٹھا، متعدد علاقوں میں بلیک آؤٹ

May 10, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہند پاک ڈی جی ایم اوز نے شام 5 بجے سے فوجی کارروائیاں روکنے پر اتفاق کر لیا: سیکریٹری خارجہ وکرم مِسری

May 10, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف لڑائی جاری رہے گی: جے شنکر

May 10, 2025
بین الاقوامیتازہ ترین

بھارت حملے بند کرے تو کشیدگی میں کمی پر غور کیا جائے گا:پاکستانی وزیر خارجہ

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?