Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
سپورٹس

سوچا نہیں تھا تیسرے ورلڈ کپ میں کھیلوں گا: اشون

Mir Ajaz
Last updated: October 1, 2023 1:00 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

گوہاٹی// زخمی اکشر پٹیل کی جگہ آخری وقت میں ورلڈ کپ کیلئے ہندوستانی ٹیم میں منتخب کیے گئے روی چندرن اشون نے کہا کہ زندگی حیرتوں اور سنسنیوں سے بھری ہوئی ہے۔ انہوں نے سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ تیسری بار ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔اشون نے ہفتہ کو کہا’’اگر کوئی مجھے تین مہینے پہلے کہتا کہ میں ورلڈ کپ کھیلوں گا تو میں کہتا کہ تم مذاق کر رہے ہو، لیکن زندگی حیرت سے بھری ہوئی ہے۔ سچ پوچھیں تو میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں یہاں آؤں گا۔ حالات نے مجھے یہاں کھڑے ہونے کا موقع دیا ہے۔ ٹیم انتظامیہ نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا ہے‘‘۔ورلڈ کپ سے عین قبل ٹیم میں منتخب ہونے کے دباؤ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ‘اس طرح کے ٹورنامنٹس میں دباؤ کو برداشت کرنا بہت ضروری ہے اور یہ فیصلہ کرے گا کہ ٹورنامنٹ کیسا ہوگا۔ یہ ہندوستان کے لیے میرا آخری ورلڈ کپ ہوسکتا ہے اس لیے اس سے لطف اندوز ہونا سب سے اہم ہے‘‘۔واضح رہے کہ اشون کو ہندوستان کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں اکشر پٹیل کی جگہ شامل کیا گیا ہے، جو اس ماہ کے شروع میں سری لنکا میں ٹیم کی ایشیا کپ مہم کے دوران زخمی ہو گئے تھے۔ اشون کے لیے یہ تیسرا موقع ہے جب وہ ورلڈ کپ میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے۔آسٹریلیا کے خلاف حال ہی میں ختم ہونے والی سیریز میں اشون نے اپنی عمدہ کارکردگی سے آسٹریلوی بلے بازوں کو پریشان کر دیا تھا۔ اکشر، جنہیں اس ماہ کے شروع میں ٹیم میں شامل کیا گیا تھا، بنگلہ دیش کے خلاف ایشیا کپ کے سپر فور میچ کے دوران بائیں کواڈریسیپس میں تناؤ کا شکار ہو گئے تھے۔آسٹریلیا کے خلاف سیریز کو چھوڑ کر، اشون نے آخری بار 2022 میں جنوبی افریقہ میں ون ڈے سیریز کھیلی تھی۔ وہ اب تک 115 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں 155 وکٹیں لے چکے ہیں۔ ہندوستان اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف کرے گا۔ اس میچ میں اشون کے پلیٔنگ الیون میں شامل کیے جانے کا پورا امکان ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

سپورٹس

پاکستان کے ساتھ کشیدگی آئی پی ایل ایک ہفتے کیلئے ملتوی

May 9, 2025
سپورٹس

کھیلو انڈیا شوٹنگ میں مہاراشٹرا نے جیتاگولڈ ، بہار کو برونز میڈل ملا

May 9, 2025
سپورٹس

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ آج مزید 5میچ کھیلے جائیں گے

May 9, 2025
تازہ ترینسپورٹس

پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے درمیان آئی پی ایل غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

May 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?