Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

دو ہزار روپے کے نوٹ جمع کرانے کی مدت میں 7 اکتوبر تک توسیع

Mazar Khan
Last updated: September 30, 2023 8:26 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

ممبئی// 2,000 روپے کے 14,000 کروڑ روپے کے نوٹوں کو جمع نہیں کرائے جانے کے پیش نظر ریزرو بینک آف انڈیا نے ان نوٹوں کو جمع کرنے یا تبدیل کرنے کی مدت کو سات دن بڑھا کر 7 اکتوبر 2023 کر دیا ہے۔
ریزرو بینک نے کہا کہ ہفتہ کو 2000 روپے کے بینک نوٹ جمع کرنے یا تبدیل کرنے کی آخری تاریخ تھی، لیکن کل تک 14000 کروڑ روپے کے بینک نوٹ نہ تو جمع کیے گئے اور نہ ہی تبدیل کیے گئے۔ اس کے پیش نظر تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 29 مئی 2023 کو جب 2000 روپے کے بینک نوٹ کو گردش سے نکالا گیا تو اس وقت 3.56 لاکھ کروڑ روپے مالیت کے بینک نوٹ گردش میں تھے۔ ان نوٹوں کو جمع کرنے یا تبدیل کرنے کی تاریخ آج یعنی 30 ستمبر تک دی گئی تھی۔ 29 ستمبر تک صرف 3.42 لاکھ کروڑ روپے مالیت کے نوٹ جمع یا تبدیل کیے گئے تھے، جو زیر گردش نوٹوں کا 96 فیصد ہے۔ چار فیصد نوٹ اب بھی گردش میں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ 7 اکتوبر 2023 تک یہ نوٹ جمع کرائیں یا تبدیل کر لیں۔ اس کے بعد ان نوٹوں کو نہ تو تبدیل کیا جائے گا اور نہ ہی جمع کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین
سری نگر پولیس نے ’یو اے پی اے ‘کے تحت 1.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی

July 5, 2025
برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?