Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
برصغیر

پلاسٹک کی لعنت سے نجات بینگلورومیں "نو اسٹرا ناریل چیلنج" کا آغاز

Mir Ajaz
Last updated: September 26, 2023 12:42 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

نئی دہلی// پلاسٹک کی لعنت سے نمٹنا شاید تیزی سے شہر کاری کا سب سے بڑا چیلنج رہا ہے ۔ پلاسٹک ہر ایک کی روزمرہ کی زندگی کا حصہ بن چکی ہے اور اس لیے اس سے مکمل طور پر چھٹکارا پانا ہمیشہ ایک مشکل کام رہا ہے ۔ تاہم، اس بڑے کام کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ، شہروں نے اس سے نمٹنے کے لیے کمر کس لی ہے ۔کرناٹک کا دارالحکومت بنگلورو ان شہروں میں سے ایک ہے ، جس نے ہر ایک کی روزمرہ کی زندگی کو پلاسٹک کے استعمال سے نجات دلانے کے لیے اختراع کا استعمال کیا ہے ۔ سووچھتا ہی سیوا مہم کے تحت، بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کی طرف سے “نو اسٹرا ناریل چیلنج” کا آغاز کیا گیا ہے ، تاکہ شہر کے ہر حصے میں ناریل فروش کرنے والوں سے جڑے پلاسٹک کے کچرے کے بڑے مسئلے کو حل کیا جاسکے ۔ ایک بار استعمال ہونے والی پلاسٹک کو روکنے کے لیے انتھک کوششوں کے باوجود، بی بی ایم پی کے اہلکا روں نے دیکھا کہ بہت سے ناریل فروش پلاسٹک کے اسٹرا کا مسلسل استعمال کر رہے ہیں۔ اس سے یہ مشکل مزید بڑھ گئی کہ کاغذی کے اسٹرا ، اگرچہ کم نقصان دہ ہیں، لیکن یہ مہنگے ہوتے ہیں اور آسانی سے دستیاب نہیں ہوتے ، جس سے دکانداروں کے لیے پلاسٹک کے استعمال کو ترک کرنا مشکل امر بن گیا ہے ۔اس چیلنج کے جواب میں، بی بی ایم پی نے ایک سرگرم طریقہ کار اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ “نو اسٹرا ناریل چیلنج” نہ صرف پلاسٹک کے اسٹرا کے استعمال کی حوصلہ شکنی کے لیے متعارف کرایا گیا، بلکہ “اپنا کپ خود لاؤ” کے تصور کی حوصلہ افزائی کے لیے کیا گیا تھا۔ بیداری کی مہم کی ایک سیریز کے ذریعے ، بی بی ایم پی کا مقصد دکانداروں اور صارفین دونوں کے درمیان ماحول سے متعلق شعور پیدا کرنا ہے ۔ دکانداروں سے نہ صرف پلاسٹک کے اسٹرا کو ختم کرنے کی تاکید کی گئی، بلکہ انہیں پائیدار متبادل کو اپنانے کی ترغیب بھی دی گئی، جیسے اسٹرا کے بغیر ناریل کا پانی پیش کرنا یا ماحول دوست آپشنز پیش کرنا ہے ۔ اس اختراعی قدم نے ناریل فروشوں کے ساتھ ساتھ عوام میں ذمہ داری کے احساس کو فروغ دیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

برصغیر

زچگی اور نوزائیدہ بچوں کی کی شرح اموات عالمی اوسط سے بہتر | خواتین اور مردانہ جنسی تناسب 899سے بڑھ کر 913پہنچ گیا

May 11, 2025
برصغیر

۔32ہوائی اڈے مسافرطیاروں کیلئے 15مئی تک بند

May 11, 2025
برصغیر

دہشت گردی سے کوئی سمجھوتہ نہیں :جے شنکر

May 11, 2025
برصغیر

سرحدی صورتحال اور آپریشنل تیاریاں | مودی نے 24گھنٹوں میں دوبار جائزہ لیا

May 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?