Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

فاروق، عمرقاضی گنڈ حادثہ پرمغموم مہلوکین کے ورثاء کے ساتھ تعزیت کا اظہار

Mir Ajaz
Last updated: September 24, 2023 12:43 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 

جموں//جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس پارٹی کے صدر اور سری نگر سے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبداللہ نے ہفتہ کو قاضی گنڈ کے قریب ایک مہلک سڑک حادثے میں ڈوڈہ ضلع کے کوٹلی، کاستی گڑھ علاقے کے چار لوگوں کی موت پر غم کا اظہار کیا۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا، “مہلک سڑک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر مجھے گہرا دکھ ہوا ہے۔ میرے خیالات اور دعائیں متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔‘ عمر نے کہا “میں کل قاضی گنڈ میں ہونے والے المناک سڑک حادثے کے بارے میں جان کرافسردہ ہوں۔خطے میں ہلاکتوں کا دوبارہ ہونا انتہائی تشویشناک ہے، جس پر متعلقہ حکام کو فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ مجھے یقین ہے کہ ضلعی انتظامیہ زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد یقینی بنائے گی‘‘۔ اس دوران جنرل سکریٹری حاجی علی محمد ساگر، ڈاکٹر شیخ مصطفی کمال، اجے کمار سدھوترہ ایڈیشنل جنرل سیکرٹریز، صوبائی صدر رتن لال گپتا، ناصر اسلم وانی صوبائی صدر کشمیر، شیخ بشیر احمد صوبائی سیکرٹری، خالد نجیب سہروردی سابق وزیر اور صوبائی نائب صدر سجاد احمد کچلو سابق وزیر اور زون صدر چناب ویلی، ڈاکٹر چمن لال بھگت سابق ایم ایل اے، ڈاکٹر شمشاد شان ڈی ڈی سی چیئرپرسن رام بن، سجاد شاہین ضلع صدر رام بن، بشیر احمد رونیال ڈی ڈی سی، ظفر اللہ راتھر ضلع صدر ڈوڈہ اربن، عبدالقیوم باغوان ضلع صدرڈوڈہ دیہی (بھدرواہ) نے بھی اس المناک سڑک حادثے پر صدمے اور غم کا اظہار کیا ہے۔

جمعیت اہلحدیث کی بھی پسماندگان سے تعزیت
عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر//جمعیت اہلحدیث جموں و کشمیر نے قاضی گنڈ میں پیش آئے دل دوز سڑک حادثے پر انتہائی افسوس اور رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے مہلوکین کے لواحقین سے کامل یک جہتی کا اظہار کیا ہے۔جمعیت اہلحدیث ضلع ڈودہ کے صدر بشارت علی ملک کے جواں سال بھانجے کے علاوہ جمعیت حلقہ کاستی گڑھ کے صدر امتیاز احمد بٹ کے کئی اقرباء جان جاں آفرین کے سپرد کر گئے۔جمعیت کے صدر پروفیسر غلام محمد بٹ المدنی نے لواحقین سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے اس عظیم صد مے میں کامل یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے اموات کی جنت نشینی کی دعائیں کیں ۔انہوں نے غمزدہ گاں کو صبرو ثبات سے کام لینے کی تلقین کی۔اُنہوں نے اس حادثے میں زخمی افراد کی فوری شفا یابی کے لئے بھی دعائیں کیں۔ نائب صدر ڈاکٹر عبداللطیف الکندی نے سوگواران کو اس انتہائی غم واندوہ کی گھڑی میں صبرو رضا کا دامن تھامے رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ہوش ربا اور صبر آزما ہے ہم مومن و مسلم ہیں اس لیے اس آزمائش کی گھڑی میں استقامت اور اللہ تعالیٰ کی ذات پر کامل اعتماد ہمارا شیوہ ہو ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
دشمن کی گولیوں کا سامنا کرنے والے ’’پونچھ ‘‘کو وزیر اعظم مودی بھول گئے: طارق حمید قرہ
پیر پنچال
ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا
برصغیر
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
برصغیر
سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

گندوہ میں سکوٹی حادثہ، دو نوجوان شدید زخمی

May 13, 2025
خطہ چناب

گول بازار پارکنگ میں تبدیل | بس اسٹینڈ کہاں گیا، سیاسی لیڈران کے وعدے وفانہ ہوئے

May 13, 2025
خطہ چناب

بانہال میں مختصر قیام کے بعد چیف سیکرٹری جموں روانہ ڈاک بنگلہ بانہال میں ضلع حکام سے ملاقات کی

May 13, 2025
خطہ چناب

قومی شاہراہ پر ٹریفک16گھنٹوںکے بعد دوبارہ بحال ماروگ میں شاہراہ کو دوطرفہ بنانے کیلئے کام جاری :پروجیکٹ ڈائریکٹر

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?