Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

نقشبند صاحبؒ میں ’خوجہ دگر ‘روایتی جوش و جذبے کے ساتھ ادا

Towseef
Last updated: September 21, 2023 2:05 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سری نگر//وادی کشمیر میں بدھ کو بلند پایہ ولی کامل حضرت خواجہ بہاو الدین نقشبند صاحب (رح) کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں سری نگر کے خواجہ بازار علاقے میں ’خوجہ دگر‘ کے موقع پر ہزاروں عقیدتمندوں نے نماز عصر میں شرکت کی جس دوران رقعت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے۔

پائین شہر کے خواجہ بازار علاقے میں بدھ کے روز حضرت خواجہ بہاو الدین نقشبند صاحب (رح) کا سامانہ عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔عرس کی منابست سے خواجہ بازار سری نگر میں خوجہ دگر (عصر کی نماز ) پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔سہ پہر پونے پانچ بجے آستانہ عالیہ میں خوجہ دگر کا اہتمام ہوا جس میں وادی کے اطراف وکناف سے آئے ہوئے ہزاروں مرد وزن نے شرکت کی اور خواجہ دگر ادا کیا۔عقیدتمندوں کی تعداد آستانہ عالیہ پر اس قدر دیکھنے کو ملی کہ وہاں سڑکوں، گلی کوچوں اور آستانہ عالیہ کے حاطے میں صف بندی کرکے لوگوں نے نماز ادا کی جس دوران نوہٹہ سے لے کر خانیار تک جانے والی سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا تھا۔سالانہ عرس کے سلسلے میں خواجہ بازار نوہٹہ میں دن بھر اچھی خاصی چہل پہلی رہی اور خواتین زائرین کا تانتا بندھا رہا۔ اس سے قبل رات بھر درود و ازکار اور قرآن خوانہ کی مجالس آراستہ ہوئیں۔

نماز عصر کے بعد خانقاہ فیض پناہ نقشبند صاحب میں ختمات المعظمات اور درود ازکار کا اہتمام ہوا جس دوران خصوصی دعاوں کا بھی اہتمام ہوا۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ خوجہ دگر کے موقع پر لوگ عید کی طرح نئے کپڑے زیب تن کرتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ہمارے آبا و اجداد اس روز نئے کپڑے پہننے کے ساتھ ساتھ مہمانوں کو بھی گھر پر بلاتے تھے جو خوجہ دگر میں شمولیت کے بعد واپس گھر چلے جاتے تھے۔یو این آئی

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?