Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

دنیا بھر میں 30کروڑ سے زائد بچے خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں:ورلڈ بینک

Mir Ajaz
Last updated: September 16, 2023 12:57 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

اقوام متحدہ// یونیسیف اور ورلڈ بینک کی جانب سے کیے گئے ایک حالیہ تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 6 میں سے ایک بچہ (یعنی تقریباً 33 کروڑ 30 لاکھ بچے) خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، اگر اس تعداد میں اضافہ ہوتا رہا تو 2030 تک بچوں کی غربت کے خاتمے کے لیے پائیدار ترقی کے اہداف حاصل نہیں ہو سکے گا۔ڈان کی رپورٹ کے مطابق بین الاقومی خط غربت کے مطابق گلوبل ٹرینڈ چائلڈ مانیٹری پاورٹی کے عنوان سے رپورٹ میں انتہائی غربت کے شکار بچوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2013 سے 2022 تک یومیہ 2.15 ڈالرز کی آمدنی سے کم پر زندگی گزارنے والے بچوں کی تعداد 38 کروڑ 30 لاکھ سے کم ہو کر 33 کروڑ 30 لاکھ ہو گئی ہے۔تاہم کووڈ -19 کی وجہ سے منفی معاشی اثرات کے نتیجے میں بچوں کی غربت کو کم کرنے کی کوششیں 3 سال تاخیر کا شکار رہیں۔تجزیے سے معلوم ہوا کہ 2022 کے دوران غربت کا شکار ہونے والے 33 کروڑ 30 لاکھ بچوں کی مدد کرنا اور غربت کی بنیادی وجوہات کا حل نکالنا انتہائی ضروری ہے۔

 

 

ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ غربت کے شکار یہ بچے کون ہیں، انہیں کس چیز کی ضرورت ہے، وہ کہاں رہتے ہیں، اور بچوں کی غربت کو کم کرنے کے لیے موجود پالیسیاں کیو کام نہیں کر رہی ہیں، ان سوالات کا جواب تلاش کرکے ہمیں مناسب پالیسی اور حکمت عملی ترتیب دینے کی ضرورت ہے۔یہ تجزیہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے قبل جاری کیا گیا ہے (جو 18 سے 22 ستمبر تک شیڈول ہے) اس ہفتے کے دوران دنیا بھر کے رہنما مختلف اہم امور پر بات چیت کے لیے اکٹھے ہوں گے، جس میں پائیدار ترقی کے اہداف کے حوالے سے پیش رفت بھی شامل ہے۔دنیا بھر میں انتہائی غریب لوگوں میں سے نصف سے زیادہ بچے ہیں، حالانکہ بچے کل عالمی آبادی کا صرف ایک تہائی ہیں، بالغ لوگوں کے مقابلے میں بچوں کے انتہائی غربت کا سامنا کرنے کے امکانات نمایاں طور پر زیادہ ہیں، خاص طور پر 15.8 فیصد بچے ایسے گھرانوں میں رہتے ہیں، جہاں ان کے پاس خوراک، صاف پانی، مناسب رہائش، صحت کی دیکھ بھال اور تعلیم تک رسائی جیسی ضروری چیزوں کی کمی ہے، جو ان کی فلاح و بہبود اور نشوونما کے لیے ضروری ہیں۔انتہائی غریب گھرانوں میں رہنے والے بچوں کی جغرافیائی تقسیم سے پتہ چلتا ہے کہ سَب صحارا افریقا میں 2022 میں انتہائی غربت میں رہنے والے بچوں کی سب سے زیادہ شرح 40 فیصد ہے، سَب صحارا افریقا میں رہنے والے بچے انتہائی غربت کا سامنا کر رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اپنی پوشیدہ صلاحیتوں کوبروئے کار لائیں حقائق
تعلیم و ثقافت
تعلیم پر فحاشی کا افسوس ناک سایہ! | بے حیائی اور بداخلاقی فروغ پارہی ہے فکروادراک
تعلیم و ثقافت
ہماری تعلیم آج بھی موسم کی محتاج کیوں؟! | مستقبل کے لئےچھٹی نہیں، تیاری چاہئے
تعلیم و ثقافت
گرمی کی تپش، آبی گذرگاہیںاور ہماری غفلت! | نوجوان وکمسن بچےاپنی جان گنوا رہے ہیں لمحہ فکریہ
کالم

Related

بین الاقوامی

اسرائیلی حملے جاری | مزید19فلسطینی جاں بحق

July 7, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل حماس مذاکرات | پہلا دور بے نتیجہ ختم

July 7, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کی یمن میں 3بندرگاہوں اور پاور پلانٹ پر بمباری

July 7, 2025
بین الاقوامی

تائیوان ،پاکستان اور ٹیکساس میں سیلاب کا قہر | 150سے زائد کی موت، 460زخمی،41لاپتہ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?