Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

وقف املاک استعمال کرنے والے دکاندار وقف بھی چلائیں:اندرابی

Mir Ajaz
Last updated: September 13, 2023 5:16 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سری نگر//جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے وقف املاک کا استعمال کرنے والے دکانداروں سے کہا کہ وہ وقف سے گھر چلائیں اور دکانوں کا کرایہ ادا کرکے وقف کو چلائیں۔انہوں نے کہا کہ ان دکانداروں کو کبھی تنگی محسوس ہوگی تو وہ وقف کے ساتھ بات کرکے مسئلے کو حل کر سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ لالچوک میں دو ہزار روپیہ فی دکان کرایہ زیادہ نہیں ہے۔موصوف چیئر پرسن نے ان باتوں کا اظہار منگل کو اوقاف مارکیٹ لالچوک کا دورہ کرنے کے دوران نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا،’’یہ ہمارے کشمیر کا تاریخی مارکیٹ ہے کووڈ کی وجہ سے اور یہاں ہڑتالوں کی بھر مار بھی ہوتی تھی، کی وجہ سے ہم یہاں نہیں آسکے‘‘۔

 

 

ان کا کہنا تھا،’’ آج ہم یہاں آئے تاکہ یہ دیکھ سکیں کہ مارکیٹ اور اوقاف کی کیا حالت ہے کہیں اوقاف کی حالت پریشان کن تونہیں ہے‘‘۔ڈاکٹر اندرابی نے کہا کہ اوقاف مارکیٹ ہی ہمارا مرکز ہے اور اگر اس مارکیٹ کے دکاندار کرایہ نہیں دیں گے تو وقف کیسے چلے گا۔انہوں نے کہا،’’بہت سارے دکانداروں نے کرایہ ادا کیا ہے تاہم ابھی کافی دکاندار ایسے بھی ہیں جن کا کرایہ بقایا ہے‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ اگر دکانداروں کو کبھی تنگی محسوس ہوگی تو وہ وقف کے ساتھ بات چیت کرکے اپنے مسئلے حل کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہاں کرایہ زیادہ نہیں ہے لالچوک میں ایک دکان کا دو ہزار روپے کرایہ زیادہ نہیں ہے۔موصوفہ نے کہا کہ دکانداروں کو چاہئے کہ وہ گھر چلانے کے ساتھ ساتھ کرایہ ادا کرکے وقف کو بھی چلائیں۔انہوں نے کہا،’’دکاندار وقف دکانوں سے اپنے گھر چلارہے ہیں اور ان کو چاہئے کہ وہ کرایہ ادا کرکے وقف کو چلائیں‘‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر
تازہ ترین
کرائم برانچ کشمیر کی جانب سے سرینگر اور بڈگام کے مختلف مقامات پر چھاپے
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ کے ساتھ تعلقات خوشگوار، کاموں کی تقسیم واضح، رابطے جاری ہیں:ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین
پونچھ :گزشتہ 15روز کے دوران 260گاڑیوں کے چالان 43گاڑیاں ضبط ،7لاکھ جرمانہ وصول :ناصرخان
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?