Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصنعت، تجارت و مالیات

ای پی ایف کے ممبروں کے لیے 8.15 فیصد شرح سود کی سفارش

Mazar Khan
Last updated: March 28, 2023 12:53 pm
Mazar Khan
Share
4 Min Read
File Image
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی//ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ- ای پی ایف کے سنٹرل بورڈ آف ٹرسٹیز نے مالی سال 2022-23 کے لیے ممبران کے ڈپازٹس پر 8.15 فیصد سالانہ کی شرح سود کی سفارش کی ہے۔
محنت روزگار اور ماحولیات، جنگلات اورآب و ہوا میں تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپیندر یادو کی قیادت میں آ ج دہلی میں سینٹرل بورڈ ا ٓف ٹرسٹیز، ای پی ایف کی 233 ویں میٹنگ منعقد ہوئی جس میں محنت اور روزگار ، پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکز وزیر مملکت رامیشور تیلی ( جو اس کے نائب چیئرمین بھی ہیں ) اور لیبر اور روزگار کی سکریٹری محترمہ آرتی آہوجہ (جو معاون نائب صدر ہیں ) کی مشترکہ نائب صدارت او رممبر سکریٹری محترمہ نیلم شامی راؤ، سینٹرل پی ایم کمشنر بھی موجود تھے۔
سینٹرل بورڈ نے مالی سال 23-2022 کے لئے ممبروں کے کھاتوں میں جمع ا ی پی ایف پر کریڈٹ کرنے کے لئے 8.15 فیصد کاسالانہ شرح سود کی سفارش کی ہے ۔ شرح سودوزارت کی منظوری کے بعد سرکاری گزٹ میں باضابطہ طور پر نوٹیفائی کردیا جائے گا جس کے بعد ای پی ایف او صارفین کے کھاتوں میں ڈالے گی ۔
سی بی ٹی نے حفاظتی اقدامات کے لیے نمو اور اضافی فنڈ دونوں میں توازن رکھنے والی رقم کی سفارش کی ہے۔ 8.15 فیصد کی تجویز کردہ اضافہ شرح سود کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اراکین کی آمدنی میں اضافے کی ضمانت دیتی ہے۔ درحقیقت، شرح سود 8.15 فیصد اور 663.91 کروڑ کا سرپلس گزشتہ سال سے زیادہ ہے۔
بورڈ کی سفارش میں تقریبا 11 لاکھ کروڑ روپئے کی کل اصل رقم پر ممبروں کےکھاتوں میں 90 ہزا رکروڑ روپئے سے زیادہ کی تقسیم شامل ہے جو مالی 22-2021 میں باالترتیب 7742484 کروڑ روپئے اور 9.56 لاکھ کروڑ روپئے تھی ، تقسیم کے لئے سفارش کی گئی کل ا ٓمدنی اب تک سب سے زیادہ ہے ۔آمدنی میں اضافہ اور اصل رقم بالترتیب 16 فیصد اور 15 فیصد سے زیادہ ہے جبکہ اس کے مقابلے مالی سال 22-2021 میں کم تھی۔
ای پی ایف او برسوں سے کم سے کم کریڈٹ رسک کے ساتھ مختلف اقتصادی سلسلوں کے ذریعہ اپنے ممبروں کو زیادہ آمدنی تقسیم کرتارہاہے۔ ای پی ایف او سرمایہ کاری کی کریڈل پروفائل کاخیال رکھتے ہوئے ای پی ایف او کی شرح سود دیگر قابل مقابلہ سرمایہ کاریوں سے زیادہ ہے ، جو صارفین کے لئے دستیاب ہیں ۔ ای پی ایف او نے مسلسل سرمایہ کاری کےلئے ایک متوازن طریقہ کار اپنایا ہے ۔ اضافہ اور احتیاط کے طریقہ کار کے ساتھ اصول کے تحفظ اور سیفٹی پر سب سے زیادہ زور دیا ہے ۔
ای پی ایف او سماجی تحفظ کی سب سے بڑی تنظیم میں سے ایک ہونے کے ناطے ایکویٹی اور کیپٹل مارکیٹس میں اتار چڑھاؤ کے دوران بھی اپنے صارفین کو اعلیٰ یقینی شرح سود کے ساتھ برقرار رکھنے اور فراہم کرکے اپنے مقصد پر قائم ہے۔ ای پی ایف او کے بعد سرمایہ کاری کے قدامت پسند لیکن ترقی پسند نقطہ نظر کے امتزاج نے اسےپی ایف اراکین کے لیے ایک دانشمندانہ متبادل بنا دیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
۔9500بنکر دستیاب، شہری علاقوں میں بھی تعمیرکئے جائینگے:ڈلو متاثرہ خاندانوں کی واپسی فورسز کی کلیئرنس کے بعد ممکن،ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے اقدامات جاری
پیر پنچال
بوتلوں اور ڈبوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی
صنعت، تجارت و مالیات
جنگ بندی اعلان کے بعد تاریخی مغل روڈ پر بھی رونق واپس لوٹ آئی پیرپنچال میں لوگوں نے راحت کی سانس لیکر اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردیں
پیر پنچال
ریکی باں ملہت پل تکمیل کے باوجود عوام کیلئے تاحال بند عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا ، عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر
پیر پنچال

Related

صنعت، تجارت و مالیات

تکنیکی خرابی کا نتیجہ فون پے ادائیگی سسٹم کو بندش کا سامنا

May 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ملک کی خوردہ افراط زر اپریل میں 3.16فیصد کی 6 سال کی کم ترین سطح پر

May 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

آر بی آئی سے 2.75لاکھ کروڑ روپے حکومت کو کافی منافع کی ادائیگی سے فائدہ

May 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

منافع وصولی کی وجہ سے شیئر بازار میں گراوٹ

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?