Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
تازہ ترینجموں

فرضی پی ایم او عہدیدار کے معاملے پر مسعودی کی لوک سبھا میں توجہ دلاﺅ نوٹس

Mazar Khan
Last updated: March 21, 2023 6:38 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
File Photo
SHARE

یو این آئی

سری نگر// جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان برائے جنوبی کشمیر لوک سبھا میں توجہ دلاو نوٹس پیش کیا ہے جس میں مرکزی وزیر داخلہ سے جواب طلب کیا گیا ہے کہ کس طرح جموں وکشمیر پولیس و انتظامیہ نے گجرات سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو زیڈ سیکورٹی فراہم کی۔
مسعودی نے رول 197 کے تحت جموں وکشمیر انتظامیہ کی طرف سے وزیر اعظم آفس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر کے طور پر گجرات کے ایک دھوکے باز کو ڈبل اسکارٹ کے ساتھ بی پی گاڑی اور فائیو سٹار ہوٹل میں قیام سمیت حساس علاقے ایل او سی کے دورے اور اعلیٰ سطحی میٹنگوں میں سہولت کاری کی طرف توجہ دلاتے ہوئے حکومت سے جواب طلب کیاہے۔
توجہ دلاﺅ نوٹس میں مسعودی نے اس معاملے کو سیکورٹی کے حوالے سے انتہائی تشویشناک قرار دیا،جسے محض ایک غلطی کے طور پر نظرانداز نہیں جا سکتا ہے ۔
اس سے قبل حسنین مسعودی نے لوک سبھا کی توجہ جموں اور کشمیر کے ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ میں افرادی قوت کے بحران کے اہم معاملے کی طرف مبذول کرائی۔قومی دیہی صحت کے اعدادوشمار (RHS) 2021-22 کی رپورٹ میں ذیلی ضلعی اسپتالوں اور بنیادی مراکز صحت میں عملے کی کمی کو اُجاگر کیا گیا ہے جو طبی خدمات کو بری طرح متاثر کررہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ جموں اور کشمیر کے دیہی علاقوں میں بنیادی صحت مراکز میں 577 ڈاکٹروں کی کمی ہے۔اس سے زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ اس صورتحال کی وجہ سے مریض معمولی بیماریوں کے لئے بھی ڈسٹرکٹ اور سب ڈسٹرکٹ اسپتالوں کا رُخ کرتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر میں طبی خدمات کی 97 فیصد ضروریات پبلک ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ سے پوری ہوتی ہیں اور پرائیویٹ ہیلتھ کیئر کا حصہ بہت کم ہے۔
انتظامیہ کے لئے انسانی وسائل کی اس کمی کو مختلف سطحوں پر پورا کرنا ضروری ہے۔انہوں نے انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر اٹھائے اور صحت عامہ کی فراہمی کے نظام کے بہتر بنانے کے لئے عملے کی فوری خدمات حاصل کی جائیں اور دیگر خامیوں کو دور کیا جائے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی! ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی!
مضامین
زندگی کی چکا چوند ٹیکنالوجیکل سہولیات کی مرہون ِ منت ! انٹروپی۔ جمادات و نباتات اور انسان وحیوان کی جبلت کا حصہ
طب تحقیق اور سائنس
آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین

Related

جموں

گولہ باری میں زخمی بی ایس ایف اہلکار دم توڑبیٹھا

May 12, 2025
تازہ ترین

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو

May 11, 2025
تازہ ترین

جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی

May 11, 2025
برصغیرتازہ ترین

ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال

May 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?